باب: بال اکھیڑنے والی اور دانت کھلے کرنے والی عورتوں بھی ملعون ہیں
)
Sunan-nasai:
The Book of Adornment
(Chapter: Cursing Al-Mutanammisat (The Women That Have Their Eyebrows Plucked) and Who Have Their Teeth Separated)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5253.
حضرت عبد اللہ بن مسعود سے روایت ہے انہوں نے فرمایا : رسول اللہ ﷺ نے رنگ بھرنے والی ، دانت کھلے کرنے والی اور بال اکھیڑنے والی عورتوں پر لعنت فرمائی ہے جو اللہ عزوجل کی پیدا کردہ شکل وصورت کو بدلتی ہیں ۔
ترقیم حرف کمپنی (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
5267
٧
ترقيم دار المعرفة (جامع خادم الحرمين للسنة النبوية)
ترقیم دار المعرفہ (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
5268
٨
ترقيم أبي غدّة (دار السلام)
ترقیم ابو غدہ (دار السلام)
5255
تمہید کتاب
مجتبیٰ ، سنن کبری ہی سے مختصر ہے ، اس لیے مجتبی کی اکثر روایات سنن کبری میں آتی ہین ۔ كتاب الزينة (سنن كبرى) میں آئندہ روایات میں سےگزر چکی ہیں ۔ بہت سی روایات نئی بھی ہیں ۔
حضرت عبد اللہ بن مسعود سے روایت ہے انہوں نے فرمایا : رسول اللہ ﷺ نے رنگ بھرنے والی ، دانت کھلے کرنے والی اور بال اکھیڑنے والی عورتوں پر لعنت فرمائی ہے جو اللہ عزوجل کی پیدا کردہ شکل وصورت کو بدلتی ہیں ۔
حدیث حاشیہ:
تفصیل کےلیے دیکھیے حدیث : 5112۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبداللہ بن مسعود ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ( جسم پر ) گودنا گودنے والی ، خوبصورتی کے لیے دانتوں کے درمیان کشادگی کروانے والی ، پیشانی کے بال اکھاڑنے والی اور اللہ کی بنائی ہوئی چیز کو بدلنے والی عورتوں پر لعنت فرمائی ۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that 'Abdullah said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) cursed the women who do tattoos, those who have their teeth separated and Al-Mutanammisat who change the creation of Allah, the Mighty and Sublime.