Sunan-nasai:
The Book of Adornment
(Chapter: The Best of Perfume)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5264.
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے ایک عورت کا ذکر فرمایا جس نے اپنی انگوٹھی کوکستوری سے بھر رکھا تھا۔ پھرآپ نے فرمایا: ”یہ سب سے اچھی اور پاکیزہ خوشبو ہے۔“
تشریح:
(1) انگوٹھی کے نگ میں کستوری بھری ہو گی۔ ممکن ہے ساری انگوٹھی کھوکھلی ہو۔ یہ عورت بنی اسرائیل میں سے تھی۔ (2) اگر عورت نے گھر میں باہر جانا ہو تو ایسی (خوشبو والی) انگوٹھی پہن کر نہیں جاسکتی۔ گھر کے اندر پہن سکتی ہے۔ (3) اس عورت کا ذکر بطور تعریف بھی ہو سکتا ہے اور بطور مذمت بھی۔ تعریف اور مذمت استعمال کے لحاظ سے ہے۔
ترقیم حرف کمپنی (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
5278
٧
ترقيم دار المعرفة (جامع خادم الحرمين للسنة النبوية)
ترقیم دار المعرفہ (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
5279
٨
ترقيم أبي غدّة (دار السلام)
ترقیم ابو غدہ (دار السلام)
5266
تمہید کتاب
مجتبیٰ ، سنن کبری ہی سے مختصر ہے ، اس لیے مجتبی کی اکثر روایات سنن کبری میں آتی ہین ۔ كتاب الزينة (سنن كبرى) میں آئندہ روایات میں سےگزر چکی ہیں ۔ بہت سی روایات نئی بھی ہیں ۔
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے ایک عورت کا ذکر فرمایا جس نے اپنی انگوٹھی کوکستوری سے بھر رکھا تھا۔ پھرآپ نے فرمایا: ”یہ سب سے اچھی اور پاکیزہ خوشبو ہے۔“
حدیث حاشیہ:
(1) انگوٹھی کے نگ میں کستوری بھری ہو گی۔ ممکن ہے ساری انگوٹھی کھوکھلی ہو۔ یہ عورت بنی اسرائیل میں سے تھی۔ (2) اگر عورت نے گھر میں باہر جانا ہو تو ایسی (خوشبو والی) انگوٹھی پہن کر نہیں جاسکتی۔ گھر کے اندر پہن سکتی ہے۔ (3) اس عورت کا ذکر بطور تعریف بھی ہو سکتا ہے اور بطور مذمت بھی۔ تعریف اور مذمت استعمال کے لحاظ سے ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ابو سعید خدری ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے ایک عورت کا ذکر کیا، اس نے اپنی انگوٹھی میں مشک بھر رکھی تھی، آپ ﷺ نے فرمایا: ”وہ سب سے عمدہ خوشبو ہے۔“ ۱؎
حدیث حاشیہ:
۱؎ : لیکن ایسی انگوٹھی پہن کر شوہر کے گھر سے باہر نہ نکلے، جیسا کہ دیگر حدیثوں سے معلوم ہوا۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that 'Abdullah said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: 'Among the people who will be most severely punished on the Day of Resurrection will be the image-makers.