باب: (مردوں کےلیے ) سونے کی انگوٹھی پہننے کی ممانعت
)
Sunan-nasai:
The Book of Adornment
(Chapter: Prohibition on Wearing Gold Rings)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5268.
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے مجھے سونے کی انگوٹھی قسی اور معصفر کے لباس پہننے اور رکوع کی حالت میں قرآن مجید پڑھنے سے روکا ہے۔
ترقیم حرف کمپنی (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
5282
٧
ترقيم دار المعرفة (جامع خادم الحرمين للسنة النبوية)
ترقیم دار المعرفہ (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
5283
٨
ترقيم أبي غدّة (دار السلام)
ترقیم ابو غدہ (دار السلام)
5270
تمہید کتاب
مجتبیٰ ، سنن کبری ہی سے مختصر ہے ، اس لیے مجتبی کی اکثر روایات سنن کبری میں آتی ہین ۔ كتاب الزينة (سنن كبرى) میں آئندہ روایات میں سےگزر چکی ہیں ۔ بہت سی روایات نئی بھی ہیں ۔
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے مجھے سونے کی انگوٹھی قسی اور معصفر کے لباس پہننے اور رکوع کی حالت میں قرآن مجید پڑھنے سے روکا ہے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
علی ؓ کہتے ہیں کہ مجھے رسول اللہ ﷺ نے سونے کی انگوٹھی سے، ریشم اور زرد رنگ کے کپڑے پہننے سے اور رکوع کی حالت میں قرآن پڑھنے سے منع فرمایا۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
'Ali said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) forbade me from wearing gold rings, and from garments of Al-Qassi, and garments dyed with safflower, and reciting Qur'an while bowing.