باب: معصفر (کسم سے رنگے ہوئے) کپڑے پہننے کی ممانعت
)
Sunan-nasai:
The Book of Adornment
(Chapter: Mentioning the Prohibition of Wearing Garments Dyed With Safflower)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5318.
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے کہ رسول اللہ ﷺ نے مجھے سونے کی انگوٹھی قسی اور معصفر کپڑے پہننے اور دوران رکوع (اورسجود) قرآن مجید پڑھنے سے منع فرمایا۔
ترقیم حرف کمپنی (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
5332
٧
ترقيم دار المعرفة (جامع خادم الحرمين للسنة النبوية)
ترقیم دار المعرفہ (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
5333
٨
ترقيم أبي غدّة (دار السلام)
ترقیم ابو غدہ (دار السلام)
5320
تمہید کتاب
مجتبیٰ ، سنن کبری ہی سے مختصر ہے ، اس لیے مجتبی کی اکثر روایات سنن کبری میں آتی ہین ۔ كتاب الزينة (سنن كبرى) میں آئندہ روایات میں سےگزر چکی ہیں ۔ بہت سی روایات نئی بھی ہیں ۔
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے کہ رسول اللہ ﷺ نے مجھے سونے کی انگوٹھی قسی اور معصفر کپڑے پہننے اور دوران رکوع (اورسجود) قرآن مجید پڑھنے سے منع فرمایا۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
علی ؓ کہتے ہیں کہ مجھے رسول اللہ ﷺ نے سونے کی انگوٹھی سے، ریشمی کپڑوں سے، زعفرانی رنگ کے لباس سے، اور رکوع میں قرآن پڑھنے سے منع فرمایا ہے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
'Ali said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) forbade me from wearing gold rings, and from wearing Al-Qassiyah garments, and garments dyed with safflower, and reciting Qur'an while I am bowing.