الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 2 - مجموع أحاديث: 15 کل صفحات: 2 - کل احا دیث: 15 1 صحيح البخاري: كِتَابُ الجِهَادِ وَالسِّيَرِ (بَابُ الحَرِيرِ فِي الحَرْبِ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 2919. حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ المِقْدَامِ، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الحَارِثِ، حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، عَنْ قَتَادَةَ، أَنَّ أَنَسًا حَدَّثَهُمْ: «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَخَّصَ لِعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ، وَالزُّبَيْرِ فِي قَمِيصٍ مِنْ حَرِيرٍ، مِنْ حِكَّةٍ كَانَتْ بِهِمَا» صحیح بخاری : کتاب: جہاد کا بیان (باب : لڑائی میں حریر یعنی خالص ریشمی کپڑا پہننا ) مترجم: BukhariWriterName 2919. حضرت انس ؓسے روایت ہے، انھوں نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ نے حضرت عبدالرحمان بن عوف ؓ اور حضرت زبیر ؓ کو خارش کی وجہ سے ریشمی قمیص پہننے کی اجازت دی۔ الموضوع: الترخيص لبعض الصحابة في الدواء المحرم (العلم) موضوع: بعض صحابہ کو حرام دوا استعمال کرنے کی اجازت (علم) 2 صحيح البخاري: كِتَابُ الجِهَادِ وَالسِّيَرِ (بَابُ الحَرِيرِ فِي الحَرْبِ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 2920. حَدَّثَنَا أَبُو الوَلِيدِ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، ح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: «أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْفٍ، وَالزُّبَيْرَ شَكَوَا إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَعْنِي القَمْلَ - فَأَرْخَصَ لَهُمَا فِي الحَرِيرِ، فَرَأَيْتُهُ عَلَيْهِمَا فِي غَزَاةٍ»... صحیح بخاری : کتاب: جہاد کا بیان (باب : لڑائی میں حریر یعنی خالص ریشمی کپڑا پہننا ) مترجم: BukhariWriterName 2920. حضرت انس ؓ ہی سے روایت ہے کہ حضرت عبدالرحمان بن عوف اور حضرت زبیر ؓنے نبی کریم ﷺ کی خدمت میں جوؤں کی شکایت کی تو آپ نے انھیں ریشم کا لباس پہننے کی اجازت دی۔ (حضرت انس ؓ فرماتے ہیں کہ) میں نے ایک غزوے میں ان حضرات پر ریشمی قمیص دیکھی۔ الموضوع: الترخيص لبعض الصحابة في الدواء المحرم (العلم) موضوع: بعض صحابہ کو حرام دوا استعمال کرنے کی اجازت (علم) 3 صحيح البخاري: كِتَابُ الجِهَادِ وَالسِّيَرِ (بَابُ الحَرِيرِ فِي الحَرْبِ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 2921. حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ شُعْبَةَ، أَخْبَرَنِي قَتَادَةُ، أَنَّ أَنَسًا، حَدَّثَهُمْ قَالَ: «رَخَّصَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ، وَالزُّبَيْرِ بْنِ العَوَّامِ فِي حَرِيرٍ»، صحیح بخاری : کتاب: جہاد کا بیان (باب : لڑائی میں حریر یعنی خالص ریشمی کپڑا پہننا ) مترجم: BukhariWriterName 2921. حضرت انس ؓسے ایک روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے حضرت عبدالرحمان بن عوف اور حضرت زبیر بن عوام ؓ کو ریشمی لباس پہننے کی اجازت دی۔ الموضوع: الترخيص لبعض الصحابة في الدواء المحرم (العلم) موضوع: بعض صحابہ کو حرام دوا استعمال کرنے کی اجازت (علم) 4 صحيح البخاري: كِتَابُ الجِهَادِ وَالسِّيَرِ (بَابُ الحَرِيرِ فِي الحَرْبِ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 2922. حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، سَمِعْتُ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ: رَخَّصَ أَوْ رُخِّصَ لَهُمَا لِحِكَّةٍ بِهِمَا صحیح بخاری : کتاب: جہاد کا بیان (باب : لڑائی میں حریر یعنی خالص ریشمی کپڑا پہننا ) مترجم: BukhariWriterName 2922. حضرت انس ؓ سے مزید روایت ہے کہ آپ ﷺ نے(عبدالرحمان بن عوف اور زبیر بن عوام ؓ) دونوں کو خارش کی وجہ سے رخصت دی یا انھیں رخصت دی گئی۔ الموضوع: الترخيص لبعض الصحابة في الدواء المحرم (العلم) موضوع: بعض صحابہ کو حرام دوا استعمال کرنے کی اجازت (علم) 5 صحيح البخاري: كِتَابُ اللِّبَاسِ (بَابُ مَا يُرَخَّصُ لِلرِّجَالِ مِنَ الحَرِيرِ لِل...) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 5839. حَدَّثَنِي مُحَمَّدٌ، أَخْبَرَنَا وَكِيعٌ، أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: «رَخَّصَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِلزُّبَيْرِ وَعَبْدِ الرَّحْمَنِ فِي لُبْسِ الحَرِيرِ، لِحِكَّةٍ بِهِمَا» صحیح بخاری : کتاب: لباس کے بیان میں (باب: خارش کی وجہ سے مردوں کو ریشمی کپڑے کے استعمال کی اجازت ہے ) مترجم: BukhariWriterName 5839. حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ نبی ﷺ نے حضرت زبیر اور حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کو خارش کی وجہ سے ریشم پہننے کی اجازت دی تھی۔ الموضوع: الترخيص لبعض الصحابة في الدواء المحرم (العلم) موضوع: بعض صحابہ کو حرام دوا استعمال کرنے کی اجازت (علم) 6 صحيح مسلم: كِتَابُ اللِّبَاسِ وَالزِّينَةِ (بَابُ إِبَاحَةِ لُبْسِ الْحَرِيرِ لِلرَّجُلِ إِذَا...) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 2076. حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ أَنَّ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ أَنْبَأَهُمْ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَخَّصَ لِعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ وَالزُّبَيْرِ بْنِ الْعَوَّامِ فِي الْقُمُصِ الْحَرِيرِ فِي السَّفَرِ مِنْ حِكَّةٍ كَانَتْ بِهِمَا أَوْ وَجَعٍ كَانَ بِهِمَا... صحیح مسلم : کتاب: لباس اور زینت کے احکام (باب: خارش یا اس طرح کے کسی اور عذر کی بنا پر مردکے لیے ریشم پہننا جائز ہے ) مترجم: MuslimWriterName 2076. ابو اسامہ نے ہمیں سعید بن ابی عروبہ سے حدیث بیان کی، کہا: قتادہ نے ہمیں حدیث سنائی کہ انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے انھیں بتایا: رسول اللہ ﷺ نے حضرت عبدالرحمان بن عوف اور حضرت زبیر بن عوام رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو ایک سفر میں خارش کی بنا پر یا کسی اور تکلیف کی بنا پر جو انھیں لاحق ہو گئی تھی۔ ریشم پہننے کی اجازت مرحمت فرمائی۔(ان حالات میں یہی مداوا میسر تھا ۔) ... الموضوع: الترخيص لبعض الصحابة في الدواء المحرم (العلم) موضوع: بعض صحابہ کو حرام دوا استعمال کرنے کی اجازت (علم) 7 صحيح مسلم: كِتَابُ اللِّبَاسِ وَالزِّينَةِ (بَابُ إِبَاحَةِ لُبْسِ الْحَرِيرِ لِلرَّجُلِ إِذَا...) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 2076.01. و حَدَّثَنَاه أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَلَمْ يَذْكُرْ فِي السَّفَرِ صحیح مسلم : کتاب: لباس اور زینت کے احکام (باب: خارش یا اس طرح کے کسی اور عذر کی بنا پر مردکے لیے ریشم پہننا جائز ہے ) مترجم: MuslimWriterName 2076.01. محمد بن بشر نے کہا: ہمیں سعید نے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی اور ’’سفر میں‘‘ کا ذکر کیا۔ الموضوع: الترخيص لبعض الصحابة في الدواء المحرم (العلم) موضوع: بعض صحابہ کو حرام دوا استعمال کرنے کی اجازت (علم) 8 صحيح مسلم: كِتَابُ اللِّبَاسِ وَالزِّينَةِ (بَابُ إِبَاحَةِ لُبْسِ الْحَرِيرِ لِلرَّجُلِ إِذَا...) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 2076.02. و حَدَّثَنَاه أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ رَخَّصَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْ رُخِّصَ لِلزُّبَيْرِ بْنِ الْعَوَّامِ وَعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ فِي لُبْسِ الْحَرِيرِ لِحِكَّةٍ كَانَتْ بِهِمَا صحیح مسلم : کتاب: لباس اور زینت کے احکام (باب: خارش یا اس طرح کے کسی اور عذر کی بنا پر مردکے لیے ریشم پہننا جائز ہے ) مترجم: MuslimWriterName 2076.02. وکیع نے شعبہ سے ،انھوں نے قتادہ سے، انھوں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی، کہا: رسول اللہ ﷺ نے حضرت زبیربن عوام رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت عبد الرحمان بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو انھیں لاحق ہونے والی خارش کی وجہ سے ریشم پہننے کی اجازت دی۔ الموضوع: الترخيص لبعض الصحابة في الدواء المحرم (العلم) موضوع: بعض صحابہ کو حرام دوا استعمال کرنے کی اجازت (علم) 9 صحيح مسلم: كِتَابُ اللِّبَاسِ وَالزِّينَةِ (بَابُ إِبَاحَةِ لُبْسِ الْحَرِيرِ لِلرَّجُلِ إِذَا...) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 2076.03. و حَدَّثَنَاه مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ صحیح مسلم : کتاب: لباس اور زینت کے احکام (باب: خارش یا اس طرح کے کسی اور عذر کی بنا پر مردکے لیے ریشم پہننا جائز ہے ) مترجم: MuslimWriterName 2076.03. محمد بن جعفر نے ہمیں حدیث بیان کی کہا: ہمیں شعبہ نے اسی سند کے ساتھ اسی مانند حدیث بیان کی۔ الموضوع: الترخيص لبعض الصحابة في الدواء المحرم (العلم) موضوع: بعض صحابہ کو حرام دوا استعمال کرنے کی اجازت (علم) 10 صحيح مسلم: كِتَابُ اللِّبَاسِ وَالزِّينَةِ (بَابُ إِبَاحَةِ لُبْسِ الْحَرِيرِ لِلرَّجُلِ إِذَا...) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 2076.04. و حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ أَنَّ أَنَسًا أَخْبَرَهُ أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْفٍ وَالزُّبَيْرَ بْنَ الْعَوَّامِ شَكَوَا إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْقَمْلَ فَرَخَّصَ لَهُمَا فِي قُمُصِ الْحَرِيرِ فِي غَزَاةٍ لَهُمَا... صحیح مسلم : کتاب: لباس اور زینت کے احکام (باب: خارش یا اس طرح کے کسی اور عذر کی بنا پر مردکے لیے ریشم پہننا جائز ہے ) مترجم: MuslimWriterName 2076.04. ہمام نے حدیث بیان کی کہا: ہمیں قتادہ نے حدیث سنائی کہ حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے انھیں بتایا: حضرت عبدالرحمان بن عوف اور حضرت زبیر بن عوام رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی ﷺ سے جوؤں (کی خارش) کی شکایت کی تو آپﷺ نے ان دونوں کو انھیں پیش آنے والی جنگ کے دورا ن میں ریشم پہننے کی اجادت دے دی۔ ... الموضوع: الترخيص لبعض الصحابة في الدواء المحرم (العلم) موضوع: بعض صحابہ کو حرام دوا استعمال کرنے کی اجازت (علم) مجموع الصفحات: 2 - مجموع أحاديث: 15 کل صفحات: 2 - کل احا دیث: 15