مجموع الصفحات: 2 - مجموع أحاديث: 15
کل صفحات: 2 - کل احادیث: 15
1 صحيح البخاري كِتَابُ الجِهَادِ وَالسِّيَرِ بَابُ الحَرِيرِ فِي الحَرْبِ
حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
2939 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ المِقْدَامِ، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الحَارِثِ، حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، عَنْ قَتَادَةَ، أَنَّ أَنَسًا حَدَّثَهُمْ: «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَخَّصَ لِعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ، وَالزُّبَيْرِ فِي قَمِيصٍ مِنْ حَرِيرٍ، مِنْ حِكَّةٍ كَانَتْ بِهِمَا»
صحیح بخاری:
کتاب: جہاد کا بیان
(باب : لڑائی میں حریر یعنی خالص ریشمی کپڑا پہننا)مترجم: ١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)
2939. حضرت انس ؓسے روایت ہے، انھوں نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ نے حضرت عبدالرحمان بن عوف ؓ اور حضرت زبیر ؓ کو خارش کی وجہ سے ریشمی قمیص پہننے کی اجازت دی۔
2 صحيح البخاري كِتَابُ الجِهَادِ وَالسِّيَرِ بَابُ الحَرِيرِ فِي الحَرْبِ
حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
2940 حَدَّثَنَا أَبُو الوَلِيدِ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، ح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: «أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْفٍ، وَالزُّبَيْرَ شَكَوَا إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَعْنِي القَمْلَ - فَأَرْخَصَ لَهُمَا فِي الحَرِيرِ، فَرَأَيْتُهُ عَلَيْهِمَا فِي غَزَاةٍ»...
صحیح بخاری:
کتاب: جہاد کا بیان
(باب : لڑائی میں حریر یعنی خالص ریشمی کپڑا پہننا)مترجم: ١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)
2940. حضرت انس ؓ ہی سے روایت ہے کہ حضرت عبدالرحمان بن عوف اور حضرت زبیر ؓنے نبی کریم ﷺ کی خدمت میں جوؤں کی شکایت کی تو آپ نے انھیں ریشم کا لباس پہننے کی اجازت دی۔ (حضرت انس ؓ فرماتے ہیں کہ) میں نے ایک غزوے میں ان حضرات پر ریشمی قمیص دیکھی۔
3 صحيح البخاري كِتَابُ الجِهَادِ وَالسِّيَرِ بَابُ الحَرِيرِ فِي الحَرْبِ
حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
2941 حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ شُعْبَةَ، أَخْبَرَنِي قَتَادَةُ، أَنَّ أَنَسًا، حَدَّثَهُمْ قَالَ: «رَخَّصَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ، وَالزُّبَيْرِ بْنِ العَوَّامِ فِي حَرِيرٍ»،
صحیح بخاری:
کتاب: جہاد کا بیان
(باب : لڑائی میں حریر یعنی خالص ریشمی کپڑا پہننا)مترجم: ١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)
2941. حضرت انس ؓسے ایک روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے حضرت عبدالرحمان بن عوف اور حضرت زبیر بن عوام ؓ کو ریشمی لباس پہننے کی اجازت دی۔
4 صحيح البخاري كِتَابُ الجِهَادِ وَالسِّيَرِ بَابُ الحَرِيرِ فِي الحَرْبِ
حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
2942 حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، سَمِعْتُ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ: رَخَّصَ أَوْ رُخِّصَ لَهُمَا لِحِكَّةٍ بِهِمَا
صحیح بخاری:
کتاب: جہاد کا بیان
(باب : لڑائی میں حریر یعنی خالص ریشمی کپڑا پہننا)مترجم: ١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)
2942. حضرت انس ؓ سے مزید روایت ہے کہ آپ ﷺ نے(عبدالرحمان بن عوف اور زبیر بن عوام ؓ) دونوں کو خارش کی وجہ سے رخصت دی یا انھیں رخصت دی گئی۔
5 صحيح البخاري كِتَابُ اللِّبَاسِ بَابُ مَا يُرَخَّصُ لِلرِّجَالِ مِنَ الحَرِيرِ لِل...
حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
5889 حَدَّثَنِي مُحَمَّدٌ، أَخْبَرَنَا وَكِيعٌ، أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: «رَخَّصَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِلزُّبَيْرِ وَعَبْدِ الرَّحْمَنِ فِي لُبْسِ الحَرِيرِ، لِحِكَّةٍ بِهِمَا»
صحیح بخاری:
کتاب: لباس کے بیان میں
(باب: خارش کی وجہ سے مردوں کو ریشمی کپڑے کے استع...)
مترجم: ١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)
5889. حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ نبی ﷺ نے حضرت زبیر اور حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کو خارش کی وجہ سے ریشم پہننے کی اجازت دی تھی۔
6 صحيح مسلم كِتَابُ اللِّبَاسِ وَالزِّينَةِ بَابُ إِبَاحَةِ لُبْسِ الْحَرِيرِ لِلرَّجُلِ إِذَا...
حکم: صحیح
5559 حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ أَنَّ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ أَنْبَأَهُمْ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَخَّصَ لِعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ وَالزُّبَيْرِ بْنِ الْعَوَّامِ فِي الْقُمُصِ الْحَرِيرِ فِي السَّفَرِ مِنْ حِكَّةٍ كَانَتْ بِهِمَا أَوْ وَجَعٍ كَانَ بِهِمَا...
صحیح مسلم:
کتاب: لباس اور زینت کے احکام
(باب: خارش یا اس طرح کے کسی اور عذر کی بنا پر مردکے...)مترجم: ١. الشيخ محمد يحيىٰ سلطان محمود جلالبوري (دار السّلام)
5559. ابو اسامہ نے ہمیں سعید بن ابی عروبہ سے حدیث بیان کی، کہا: قتادہ نے ہمیں حدیث سنائی کہ انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے انھیں بتایا: رسول اللہ ﷺ نے حضرت عبدالرحمان بن عوف اور حضرت زبیر بن عوام رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو ایک سفر میں خارش کی بنا پر یا کسی اور تکلیف کی بنا پر جو انھیں لاحق ہو گئی تھی۔ ریشم پہننے کی اجازت مرحمت فرمائی۔(ان حالات میں یہی مداوا میسر تھا ۔)...
7 صحيح مسلم كِتَابُ اللِّبَاسِ وَالزِّينَةِ بَابُ إِبَاحَةِ لُبْسِ الْحَرِيرِ لِلرَّجُلِ إِذَا...
حکم: صحیح
5560 و حَدَّثَنَاه أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَلَمْ يَذْكُرْ فِي السَّفَرِ
صحیح مسلم:
کتاب: لباس اور زینت کے احکام
(باب: خارش یا اس طرح کے کسی اور عذر کی بنا پر مردکے...)مترجم: ١. الشيخ محمد يحيىٰ سلطان محمود جلالبوري (دار السّلام)
5560. محمد بن بشر نے کہا: ہمیں سعید نے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی اور ’’سفر میں‘‘ کا ذکر کیا۔
8 صحيح مسلم كِتَابُ اللِّبَاسِ وَالزِّينَةِ بَابُ إِبَاحَةِ لُبْسِ الْحَرِيرِ لِلرَّجُلِ إِذَا...
حکم: صحیح
5561 و حَدَّثَنَاه أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ رَخَّصَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْ رُخِّصَ لِلزُّبَيْرِ بْنِ الْعَوَّامِ وَعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ فِي لُبْسِ الْحَرِيرِ لِحِكَّةٍ كَانَتْ بِهِمَا
صحیح مسلم:
کتاب: لباس اور زینت کے احکام
(باب: خارش یا اس طرح کے کسی اور عذر کی بنا پر مردکے...)مترجم: ١. الشيخ محمد يحيىٰ سلطان محمود جلالبوري (دار السّلام)
5561. وکیع نے شعبہ سے ،انھوں نے قتادہ سے، انھوں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی، کہا: رسول اللہ ﷺ نے حضرت زبیربن عوام رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت عبد الرحمان بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو انھیں لاحق ہونے والی خارش کی وجہ سے ریشم پہننے کی اجازت دی۔
9 صحيح مسلم كِتَابُ اللِّبَاسِ وَالزِّينَةِ بَابُ إِبَاحَةِ لُبْسِ الْحَرِيرِ لِلرَّجُلِ إِذَا...
حکم: صحیح
5562 و حَدَّثَنَاه مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ
صحیح مسلم:
کتاب: لباس اور زینت کے احکام
(باب: خارش یا اس طرح کے کسی اور عذر کی بنا پر مردکے...)مترجم: ١. الشيخ محمد يحيىٰ سلطان محمود جلالبوري (دار السّلام)
5562. محمد بن جعفر نے ہمیں حدیث بیان کی کہا: ہمیں شعبہ نے اسی سند کے ساتھ اسی مانند حدیث بیان کی۔
10 صحيح مسلم كِتَابُ اللِّبَاسِ وَالزِّينَةِ بَابُ إِبَاحَةِ لُبْسِ الْحَرِيرِ لِلرَّجُلِ إِذَا...
حکم: صحیح
5563 و حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ أَنَّ أَنَسًا أَخْبَرَهُ أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْفٍ وَالزُّبَيْرَ بْنَ الْعَوَّامِ شَكَوَا إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْقَمْلَ فَرَخَّصَ لَهُمَا فِي قُمُصِ الْحَرِيرِ فِي غَزَاةٍ لَهُمَا...
صحیح مسلم:
کتاب: لباس اور زینت کے احکام
(باب: خارش یا اس طرح کے کسی اور عذر کی بنا پر مردکے...)مترجم: ١. الشيخ محمد يحيىٰ سلطان محمود جلالبوري (دار السّلام)
5563. ہمام نے حدیث بیان کی کہا: ہمیں قتادہ نے حدیث سنائی کہ حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے انھیں بتایا: حضرت عبدالرحمان بن عوف اور حضرت زبیر بن عوام رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی ﷺ سے جوؤں (کی خارش) کی شکایت کی تو آپﷺ نے ان دونوں کو انھیں پیش آنے والی جنگ کے دورا ن میں ریشم پہننے کی اجادت دے دی۔...
مجموع الصفحات: 2 - مجموع أحاديث: 15
کل صفحات: 2 - کل احادیث: 15