باب: ارجوانی رنگ کے ریشمی گدیلوں پر بیٹھنے کی ممانعت
)
Sunan-nasai:
The Book of Adornment
(Chapter: Prohibition of Sitting on Red Al-Mayathir)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5376.
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے مجھے فرمایا: ”تو یہ دعا کیا کر [اللّهمَّ! سَدِّدّنِيْ وَهدِني] ”اے اللہ! مجھے سیدھا رکھنا اور ہدایت پر قائم رکھنا۔“ نیز آپ نے مجھے ریشمی گدیلوں پر بیٹھنے سے منع فرمایا۔ اور یہ گدیلے قسی (ریشمی) کپڑے سے بنے ہوتے تھے جنہیں عورتیں اپنے خاوندوں کے لیے پالان پر رکھنے کی غرض سے بناتی تھیں اور یہ رنگ میں ارجوانی رنگ کی چادروں جیسے ہوتے تھے۔
ترقیم حرف کمپنی (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
5390
٧
ترقيم دار المعرفة (جامع خادم الحرمين للسنة النبوية)
ترقیم دار المعرفہ (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
5391
٨
ترقيم أبي غدّة (دار السلام)
ترقیم ابو غدہ (دار السلام)
5378
تمہید کتاب
مجتبیٰ ، سنن کبری ہی سے مختصر ہے ، اس لیے مجتبی کی اکثر روایات سنن کبری میں آتی ہین ۔ كتاب الزينة (سنن كبرى) میں آئندہ روایات میں سےگزر چکی ہیں ۔ بہت سی روایات نئی بھی ہیں ۔
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے مجھے فرمایا: ”تو یہ دعا کیا کر [اللّهمَّ! سَدِّدّنِيْ وَهدِني] ”اے اللہ! مجھے سیدھا رکھنا اور ہدایت پر قائم رکھنا۔“ نیز آپ نے مجھے ریشمی گدیلوں پر بیٹھنے سے منع فرمایا۔ اور یہ گدیلے قسی (ریشمی) کپڑے سے بنے ہوتے تھے جنہیں عورتیں اپنے خاوندوں کے لیے پالان پر رکھنے کی غرض سے بناتی تھیں اور یہ رنگ میں ارجوانی رنگ کی چادروں جیسے ہوتے تھے۔
حدیث حاشیہ:
تفصیل کے لیے دیکھیے، احادیث: ۶۹، ۵۱۶۸، ۵۱۸۷
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
علی ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے مجھ سے فرمایا: کہو: ”«اللہم سددني واهدني»اے اللہ مجھے درست رکھ اور ہدایت عطا کر۔“ اور آپ نے مجھے «میاثر» پر بیٹھنے سے منع فرمایا، «میاثر» ایک قسم کا ریشمی کپڑا ہے، جسے عورتیں اپنے شوہروں کے لیے پالان پر ڈالنے کے لیے بناتی تھیں۔ جیسے گلابی رنگ کی چھوردار چادریں۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that 'Ali said: The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said to me: "Say: O Allah, make me steadfast and guide me." And he forbade me to sit on Al-Mayathir." Al-Mayathir: Qassi which the women used to put on the saddles for their husbands, such as red cushions.