Sunan-nasai:
The Book of Drinks
(Chapter: Mentioning the Reports Concerning the Salah of the One Who Drinks Khamr)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5665.
حضرت مسروق نے کہا کہ جب قاضی تحفہ وصول کرے تو اس نے حرام کھایا اور جب رشوت قبول کرلے تو یہ اس کو کفر تک پہنچا دیتی ہے۔ اور مسروق نے (یہ بھی) کہا کہ جس شخص نے شراب پی اس نے کفر کیا۔ اور اس کا کفر یہ ہے کہ اس کی نماز قبول نہیں ہوتی۔
ترقیم حرف کمپنی (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
5680
٧
ترقيم دار المعرفة (جامع خادم الحرمين للسنة النبوية)
ترقیم دار المعرفہ (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
5681
٨
ترقيم أبي غدّة (دار السلام)
ترقیم ابو غدہ (دار السلام)
5668
تمہید کتاب
أشرِبَةٌ شراب کی جمع ہے کومشروب کے معنی میں استعمال ہوتا ہےیعنی پی جانےوالی چیز خواہ پانی ہو یا دودھ ہویا لسی یا سرکہ نبیذ ہویا خمر۔اردو میں یہ الفظ نشہ اور مشروب میں استعمال ہوتا ہے لہذا اردو میں اس کا ترجمہ مشروب کیا جائے۔اور خمر کے معنی شراب کیے جائیں گے جس سے مراد نشہ آور مشروب ہوگا۔
حضرت مسروق نے کہا کہ جب قاضی تحفہ وصول کرے تو اس نے حرام کھایا اور جب رشوت قبول کرلے تو یہ اس کو کفر تک پہنچا دیتی ہے۔ اور مسروق نے (یہ بھی) کہا کہ جس شخص نے شراب پی اس نے کفر کیا۔ اور اس کا کفر یہ ہے کہ اس کی نماز قبول نہیں ہوتی۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
مسروق کہتے ہیں کہ قاضی نے جب ہدیہ لیا ۱؎ تو اس نے حرام کھایا، اور جب اس نے رشوت قبول کر لی تو وہ کفر تک پہنچ گیا، مسروق نے کہا: جس نے شراب پی، اس نے کفر کیا اور اس کا کفر یہ ہے کہ اس کی نماز (قبول) نہیں ہوتی۔
حدیث حاشیہ:
۱؎ : یعنی کسی ایسے شخص سے جس سے قاضی بننے سے پہلے نہیں لیتا تھا۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that Masruq said: "If a judge accepts a gift he has consumed something unlawful, and if he accepts a bribe, that takes him to the level of Kufr. Masruq said: "Whoever drinks Khamr, he has committed (an act of) Kufr, and his Kufr is that his Salah does not count.