Sunan-nasai:
The Book of Drinks
(Chapter: Banishing the Drinker of Khamr)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5676.
حضرت سعید بن مسیب سے روایت ہے، انھوں نے کہا کہ حضرت عمر ؓ نے ربیعہ بن امیہ کو شراب پینے کی بنا پر خیبر کی طرف جلا وطن کردیا تھا مگر وہ (رومی بادشاہ) ہرقل کے ہاں چلا گیا اور عیسائی بن گی۔ حضرت عمر ؓ نے فرمایا: آج کے بعد میں کسی مسلمان کو جلا وطن نہیں کروں گا۔
ترقیم حرف کمپنی (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
5691
٧
ترقيم دار المعرفة (جامع خادم الحرمين للسنة النبوية)
ترقیم دار المعرفہ (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
5692
٨
ترقيم أبي غدّة (دار السلام)
ترقیم ابو غدہ (دار السلام)
5679
تمہید کتاب
أشرِبَةٌ شراب کی جمع ہے کومشروب کے معنی میں استعمال ہوتا ہےیعنی پی جانےوالی چیز خواہ پانی ہو یا دودھ ہویا لسی یا سرکہ نبیذ ہویا خمر۔اردو میں یہ الفظ نشہ اور مشروب میں استعمال ہوتا ہے لہذا اردو میں اس کا ترجمہ مشروب کیا جائے۔اور خمر کے معنی شراب کیے جائیں گے جس سے مراد نشہ آور مشروب ہوگا۔
حضرت سعید بن مسیب سے روایت ہے، انھوں نے کہا کہ حضرت عمر ؓ نے ربیعہ بن امیہ کو شراب پینے کی بنا پر خیبر کی طرف جلا وطن کردیا تھا مگر وہ (رومی بادشاہ) ہرقل کے ہاں چلا گیا اور عیسائی بن گی۔ حضرت عمر ؓ نے فرمایا: آج کے بعد میں کسی مسلمان کو جلا وطن نہیں کروں گا۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
سعید بن مسیب کہتے ہیں کہ شراب کی وجہ سے عمر ؓ نے ربیعہ بن امیہ کو خیبر کی طرف نکال دیا۱؎ ، پھر وہ ہرقل سے جا ملے اور عیسائی ہو گئے، تو عمر ؓ نے کہا: اس کے بعد میں کسی مسلمان کو شہر بدر نہیں کروں گا۔
حدیث حاشیہ:
۱؎ : یہ شہر بدری حد میں نہیں، بلکہ بطور تعزیر تھی، اسی طرح کی شہر بدری کے بارے میں عمر رضی اللہ عنہ کا مذکورہ قول ہے، یہ اس شہر بدری کے خلاف ہے جو حد زنا کے وقت وجود میں آتی ہے، اس طرح کی شہر بدری کے بارے میں عمر رضی اللہ عنہ مذکورہ بات نہیں کہہ سکتے کیونکہ یہ تو حد زنا میں داخل ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that Sa'eed bin Al-Musayyab said: "'Umar (RA) banished Rabi'ah bin Umaiyah to Khaibar for drinking Khamr, and he went and joined Heraclius and became a Christian. 'Umar (RA) him, said: 'I will never expel any Muslim after this.