Sunan-nasai:
Mention The Fitrah (The Natural Inclination Of Man)
(Chapter: Still Water)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
57.
حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے، اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا: ’’تم میں سے کوئی شخص کھڑے پانی میں پیشاب قطعاً نہ کرے (ہوسکتا ہے) کہ پھر بعد میں اس سے وضو کرلے۔‘‘ راویٔ حدیث عوف نے کہا: خلاس نے بھی حضرت ابوہریرہ ؓ سے ایسی روایت بیان کی ہے۔
تشریح:
(1) گویا اس روایت میں عوف کے دو استاذ ہیں، محمد بن سیرین اور خلاس اور یہ دونوں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے یہ حدیث بیان کرتے ہیں۔ (2) ٹھہرے پانی میں پیشاب کرنے سے اس لیے منع کیا تھا کہ یہ پانی کی نجاست کا سبب بن سکتا ہے کیونکہ بار بار پیشاب کرنے یا کئی اشخاص کے پیشاب کرنے سے پانی کا رنگ، بو یا ذائقہ بدل سکتا ہے۔ اس طرح پانی ناقابل استعمال ہو جائے گا۔ وضو اور غسل کرنے والوں کو دقت پیش آئے گی۔

حدیث حاشیہ:

حدیث ترجمہ:
ابوہریرہ ؓ رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ” تم میں سے کوئی شخص ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب نہ کرے، پھر اسی سے وضو کر۔ “
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “None of you should urinate into still water and then perform Wudu’ with it.” (Sahih)