Sunan-nasai:
The Book of the Adhan (The Call to Prayer)
(Chapter: The Reward For Doing That )
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
674.
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ تھے کہ بلال ؓ کھڑے ہو کر اذان کہنے لگے۔ جب وہ خاموش ہوئے تو آپ نے فرمایا: ”جس شخص نے ان کلمات کی طرح کلمات (جواباً) کہے، وہ یقیناً جنت میں داخل ہوگا۔“
تشریح:
اس حدیث کے معنی بظاہر وہی ہے جو مؤلف رحمہ اللہ نے مراد لیے ہیں کہ جو شخص اذان کا جواب دے وہ جنت میں جائے گا۔ واللہ أعلم۔

حدیث حاشیہ:
اس حدیث کے معنی بظاہر وہی ہے جو مؤلف رحمہ اللہ نے مراد لیے ہیں کہ جو شخص اذان کا جواب دے وہ جنت میں جائے گا۔ واللہ أعلم۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ تھے کہ بلال ؓ کھڑے ہو کر اذان دینے لگے، جب وہ خاموش ہو گئے تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جس نے یقین کے ساتھ اس طرح کہا، وہ جنت میں داخل ہو گا۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
An-Nasr bin Sufyan narrated that he heard Abu Hurairah (RA) say: "We were with the Messenger of Allah (ﷺ) and Bilal stood up and gave the call. When he fell silent the Messenger of Allah (ﷺ) said: 'Whoever says the same as this (what the Mu'adhdhin) with certainty, he will enter Paradise.