قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ الْإِمَامَةِ (بَابُ مَا عَلَى الْإِمَامِ مِنْ التَّخْفِيفِ)

حکم : صحیح

ترجمة الباب:

823 .   أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِكٍ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا صَلَّى أَحَدُكُمْ بِالنَّاسِ فَلْيُخَفِّفْ فَإِنَّ فِيهِمْ السَّقِيمَ وَالضَّعِيفَ وَالْكَبِيرَ فَإِذَا صَلَّى أَحَدُكُمْ لِنَفْسِهِ فَلْيُطَوِّلْ مَا شَاءَ

سنن نسائی:

کتاب: امامت کے متعلق احکام و مسائل 

  (

باب: امام کے لیے نماز ہلکی پڑھانے کی جو ذمہ داری ہے

)
 

مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)

823.   حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے نبی ﷺ نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی آدمی لوگوں کو نماز پڑھائے تو ہلکی پڑھائے کیونکہ ان میں بیمار کمزور اور بوڑھے بھی ہوتے ہیں البتہ جب وہ اکیلا نماز پڑھے تو جس قدر چاہے لمبی پڑھے۔