قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: فعلی

سنن النسائي: كِتَابُ الِافْتِتَاحِ (بَابُ الْقِرَاءَةِ فِي الرَّكْعَتَيْنِ الْأُولَيَيْنِ مِنْ صَلَاةِ الْعَصْرِ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

980.   أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ سِمَاكٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الظُّهْرِ وَاللَّيْلِ إِذَا يَغْشَى وَفِي الْعَصْرِ نَحْوَ ذَلِكَ وَفِي الصُّبْحِ بِأَطْوَلَ مِنْ ذَلِكَ

سنن نسائی:

کتاب: نماز کے ابتدائی احکام و مسائل 

  (

باب: عصر کی پہلی دو رکعتوں میں (سورۂ فاتحہ کے علاوہ) قراءت

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

980.   حضرت جابر بن سمرہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺ ظہر کی نماز(وَاللَّيْلِ إِذَا يَغْشَى)(اور اس جیسی سورت) پڑھتے۔ اورعصر کی نماز میں بھی اس قسم کی سورتیں پڑھتے تھے۔ اورصبح کی نماز میں اس سے لمبی سورتیں پڑھتے تھے۔