تشریح:
وضاحت:
۱؎: میں پناہ مانگتا ہوں اللہ کے کامل و جامع کلموں کے ذریعہ اللہ کے غضب، اللہ کے عذاب اور اللہ کے بندوں کے شر و فساد اور شیاطین کے وسوسوں سے اور اس بات سے کہ وہ ہمارے پاس آئیں۔
۲؎: اس کے لیے دیکھئے ترمذی: (کتاب الطب حدیث رقم : ۲۰۷۲) کا حاشیہ۔
نوٹ: (عبداللہ بن عمرو کا اثر ثابت نہیں ہے، الکلم الطیب)۔