تشریح:
وضاحت:
۱؎: یہاں ’’شہید‘‘ کا لفظ ’’ایک شہید‘‘ کے معنی میں نہیں ہے، بلکہ ’’جنس شہید‘‘ کے معنی میں ہے، اس لیے کہ آپﷺ نے کئی شہیدوں کے نام گنائے ہیں، اسی طرح ’’صدیق‘‘ بھی ’’جنس صدیق‘‘ کے معنی میں ہے، کیونکہ سعد بن ابی وقاص شہید نہیں ہوئے تھے، وہ ’’صدیق‘‘ کے جنس سے ہیں، اگرچہ یہ لقب ابوبکررضی اللہ کے لیے مشہورہے۔