الموضوع المختار منتخب موضوع صحیح بخاری صحیح مسلم سنن ابو داؤد جامع ترمذی سنن نسائی سنن ابن ماجہ مسند احمد سلسلہ احادیث صحیحہ 10 نتائج حاصل کریں 25 نتائج حاصل کریں 50 نتائج حاصل کریں 100 نتائج حاصل کریں دوبارہ موضوع منتخب کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 1 کل صفحات: 1 - کل احادیث: 1 1 جامع الترمذي أَبْوَابُ الْرُّؤْيَا عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ بَابُ مَا جَاءَ فِي رُؤْيَا النَّبِيِّ ﷺ الْمِيزَا... حکم: صحیح 2290 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ قَالَ: أَخْبَرَنِي سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ رُؤْيَا النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «رَأَيْتُ امْرَأَةً سَوْدَاءَ ثَائِرَةَ الرَّأْسِ خَرَجَتْ مِنَ المَدِينَةِ حَتَّى قَامَتْ بِمَهْيَعَةَ وَهِيَ الجُحْفَةُ وَأَوَّلْتُهَا وَبَاءَ المَدِينَةِ يُنْقَلُ إِلَى الجُحْفَةِ». «هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ» ... جامع ترمذی: كتاب: خواب کے آداب واحکام (باب: نبی اکرمﷺ کاخواب میں ترازواورڈول دیکھنے کابیا...) مترجم: فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد الرحمٰن فریوائی ومجلس علمی(دار الدعوۃ، نئی دہلی) 2290. عبداللہ بن عمر ؓ سے نبی اکرمﷺ کے خواب کے بارے میں روایت ہے، آپ ﷺ نے فرمایا: ’’میں نے پراگندہ بالوں والی ایک کالی عورت کو دیکھا جو مدینہ سے نکلی اورمہیعہ میں ٹھہرگئی (مهيعه، جحفه کا دوسرا نام ہے)، میں نے اس کی تعبیر یہ کی کہ وہ مدینہ کی (بخاروالی) وبا ہے جو جحفہ چلی جائے گی‘‘۔امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے۔... الموضوع: رؤيا الرسول وباء المدينة (العلم) موضوع: رسول اکرمﷺ کا خواب میں مدینہ کی وباء دیکھنا (علم) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 1 کل صفحات: 1 - کل احادیث: 1