الموضوع المختار منتخب موضوع صحيح البخاري صحيح مسلم سنن أبي داؤد جامع الترمذي سنن النسائي سنن ابن ماجه مُسند أحمد 10 نتائج حاصل کریں 25 نتائج حاصل کریں 50 نتائج حاصل کریں 100 نتائج حاصل کریں دوبارہ موضوع منتخب کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 1 کل صفحات: 1 - کل احادیث: 1 1 سنن ابن ماجه كِتَابُ الدُّعَاءِ بَابُ مَا يَدْعُو بِهِ الرَّجُلُ إِذَا أَصْبَحَ وَ... حکم: ضعیف 3870 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَقِيلٍ، عَنْ سَابِقٍ، عَنْ أَبِي سَلَّامٍ، خَادِمِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَا مِنْ مُسْلِمٍ أَوْ إِنْسَانٍ أَوْ عَبْدٍ يَقُولُ حِينَ يُمْسِي وَحِينَ يُصْبِحُ: رَضِيتُ بِاللَّهِ رَبًّا، وَبِالْإِسْلَامِ دِينًا، وَبِمُحَمَّدٍ نَبِيًّا، إِلَّا كَانَ حَقًّا عَلَى اللَّهِ أَنْ يُرْضِيَهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ... سنن ابن ماجہ: کتاب: دعا سے متعلق احکام ومسائل (باب: صبح و شام پڑھنے کی دعائیں) مترجم: ١. فضيلة الشيخ محمد عطاء الله ساجد (دار السّلام) 3870. نبی ﷺ کے خادم حضرت ابو سلام سے روایت ہے، نبی ﷺ نے فرمایا: جو مسلمان، یا جو انسان، یا جو بندہ شام کے وقت اور صبح کے وقت یوں کہتا ہے: (رَضِيتُ بِاللَّهِ رَبًّا، وَبِالْإِسْلَامِ دِينًا، وَبِمُحَمَّدٍ نَبِيًّا) ’’میں اللہ کے رب ہونے پر، اسلام کے دین ہونے پر اور محمد ﷺ کے نبی ہونے پر راضی ہوں۔‘‘ تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اسے لازمی طور پر راضی کرے گا۔... الموضوع: مرضاة الله لعباده (الإيمان) موضوع: اللہ تعالی کے اپنے بندوں کے لیے خوشنودی (ایمان) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 1 کل صفحات: 1 - کل احادیث: 1