الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 4 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 4 1 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْخَاتَمِ (بَابُ مَا جَاءَ فِي الْجَلَاجِلِ) حکم: حسن 4231. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ، حَدَّثَنَا رَوْحٌ، حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ بُنَانَةَ مَوْلَاةِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَسَّانَ الْأَنْصَارِيِّ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: بَيْنَمَا هِيَ عِنْدَهَا، إِذْ دُخِلَ عَلَيْهَا بِجَارِيَةٍ، وَعَلَيْهَا جَلَاجِلُ يُصَوِّتْنَ، فَقَالَتْ: لَا تُدْخِلْنَهَا عَلَيَّ, إِلَّا أَنْ تَقْطَعُوا جَلَاجِلَهَا، وَقَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: >لَا تَدْخُلُ الْمَلَائِكَةُ بَيْتًا فِيهِ جَرَسٌ.... سنن ابو داؤد : کتاب: انگوٹھیوں سے متعلق احکام و مسائل (باب: گھونگرو والے پازیب پہننا ) مترجم: DaudWriterName 4231. بنانہ سیدنا عبدالرحمٰن بن حیان انصاری کی لونڈی بیان کرتی ہے کہ میں ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓ کے ہاں بیٹھی ہوئی تھی کہ ان کے پاس ایک لڑکی بھیجی گئی جس نے آواز دار گھونگرو پہنے ہوئے تھے۔ تو انہوں نے کہا: اسے میرے پاس مت لاؤ ورنہ اس کے گھونگرو کاٹ ڈالو۔ انہوں نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا ہے: ”جس گھر میں گھنٹی ہو اس میں فرشتے داخل نہیں ہوتے۔“ ... الموضوع: الملائكة لاتدخل بيتا جرس (الإيمان) Topics: فرشتے گھنٹی والے گھر میں داخل نہیں ہوتے (ایمان) 2 سنن النسائي: كِتَابُ الزِّينَةِ (بَابُ ذِكْرِ النَّهْيِ عَنْ أَنْ يُحْلَقَ بَعْضُ ش...) حکم: صحیح 5228. أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ قَالَ أَنْبَأَنَا حَمَّادٌ قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ الْقَزَعِ سنن نسائی : کتاب: زینت سےمتعلق احکام و مسائل (باب: بچے کےکچھ بال مونڈنے اور کچھ چھوڑ دینے کی ممانعت ) مترجم: NisaiWriterName 5228. حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے قزع سے منع فرمایا ہے۔ الموضوع: الملائكة لاتدخل بيتا جرس (الإيمان) Topics: فرشتے گھنٹی والے گھر میں داخل نہیں ہوتے (ایمان) 3 سنن النسائي: كِتَابُ الزِّينَةِ (بَابُ ذِكْرِ النَّهْيِ عَنْ أَنْ يُحْلَقَ بَعْضُ ش...) حکم: صحیح 5229. أَخْبَرَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَسَنِ قَالَ حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ قَالَ قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ أَنَّهُ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْهَى عَنْ الْقَزَعِ سنن نسائی : کتاب: زینت سےمتعلق احکام و مسائل (باب: بچے کےکچھ بال مونڈنے اور کچھ چھوڑ دینے کی ممانعت ) مترجم: NisaiWriterName 5229. حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ کو قزع سے منع فرماتے سنا ہے۔ الموضوع: الملائكة لاتدخل بيتا جرس (الإيمان) Topics: فرشتے گھنٹی والے گھر میں داخل نہیں ہوتے (ایمان) 4 سنن النسائي: كِتَابُ الزِّينَةِ (بَابُ ذِكْرِ النَّهْيِ عَنْ أَنْ يُحْلَقَ بَعْضُ ش...) حکم: صحیح 5230. أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ عُمَرَ بْنِ نَافِعٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْقَزَعِ سنن نسائی : کتاب: زینت سےمتعلق احکام و مسائل (باب: بچے کےکچھ بال مونڈنے اور کچھ چھوڑ دینے کی ممانعت ) مترجم: NisaiWriterName 5230. حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے قزع سے منع فرمایا ہے۔ الموضوع: الملائكة لاتدخل بيتا جرس (الإيمان) Topics: فرشتے گھنٹی والے گھر میں داخل نہیں ہوتے (ایمان) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 4 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 4