الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 6 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 6 1 صحيح مسلم: كِتَابُ السَّلَامِ (بَاب النَّهْيِ عَنْ قَتْلِ النَّمْلِ) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 2241.01. حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا الْمُغِيرَةُ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحِزَامِيَّ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «نَزَلَ نَبِيٌّ مِنَ الْأَنْبِيَاءِ تَحْتَ شَجَرَةٍ، فَلَدَغَتْهُ نَمْلَةٌ، فَأَمَرَ بِجِهَازِهِ فَأُخْرِجَ مِنْ تَحْتِهَا، ثُمَّ أَمَرَ بِهَا، فَأُحْرِقَتْ فَأَوْحَى اللهُ إِلَيْهِ، فَهَلَّا نَمْلَةً وَاحِدَةً»... صحیح مسلم : کتاب: سلامتی اور صحت کابیان (باب: چیونٹی کو مارنے کی ممانعت ) مترجم: MuslimWriterName 2241.01. اعرج نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ’’(پہلے) انبیاء علیہ السلام میں سے ایک نبی ایک درخت کے نیچے (آرام) کرنے کے لیے سواری سے) اترے تو ایک چیونٹی نے ان کو کاٹ لیا۔ انھوں نے اس کے پورے بل کے بارے میں حکم دیا، اسے نیچے سے نکل دیا گیا پھر حکم دیا ان کو جلا دیا گیا ۔ اللہ تعالیٰ نے ان کی طرف وحی کی کہ آپ نے ایک ہی چیونٹی کو کیوں (سزا) نہ (دی ؟) ... الموضوع: قتل النمل (الأشربة والأطعمة) موضوع: چیونٹیوں کو مارنا (کھانے پینے کے آداب و احکام) 2 صحيح مسلم: كِتَابُ السَّلَامِ (بَاب النَّهْيِ عَنْ قَتْلِ النَّمْلِ) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 2241.02. وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ، قَالَ: هَذَا مَا حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَذَكَرَ أَحَادِيثَ مِنْهَا، وَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " نَزَلَ نَبِيٌّ مِنَ الْأَنْبِيَاءِ تَحْتَ شَجَرَةٍ، فَلَدَغَتْهُ نَمْلَةٌ، فَأَمَرَ بِجِهَازِهِ فَأُخْرِجَ مِنْ تَحْتِهَا، وَأَمَرَ بِهَا فَأُحْرِقَتْ فِي النَّارِ، قَالَ فَأَوْحَى اللهُ إِلَيْهِ: فَهَلَّا نَمْلَةً وَاحِدَةً "... صحیح مسلم : کتاب: سلامتی اور صحت کابیان (باب: چیونٹی کو مارنے کی ممانعت ) مترجم: MuslimWriterName 2241.02. ہمام بن منبہ نے کہا: یہ احادیث ہیں جو ہمیں حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی ﷺ سے بیان کیں ،پھر انھوں نے کچھ احادیث ذکر کیں ،ان میں سے ایک یہ ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’(پہلے) انبیاء علیہ السلام میں سے ایک نبی ایک درخت نیچے فروکش ہوئے انھیں ایک چیونٹی نے کاٹ لیا، انھوں نے ان کی پوری آبادی کے بارے میں حکم دیا ،اسے نیچے سے (کھودکر) نکا ل لیا گیا ،پھر اس کے بارے میں حکم دیا تو اس (پوری آبادی) کو آگ سے جلا دیا گیا۔ تو اللہ تعالیٰ نے ان کی طرف وحی کی، (اس ایک ہی کو کیوں (سزا ) نہ (دی؟)‘‘ ... الموضوع: قتل النمل (الأشربة والأطعمة) موضوع: چیونٹیوں کو مارنا (کھانے پینے کے آداب و احکام) 3 سنن ابن ماجه: كِتَابُ الصَّيْدِ (بَابُ مَا يُنْهَى عَنْ قَتْلِهِ) حکم: صحیح 3223. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ، قَالَا: حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْفَضْلِ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: «نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ قَتْلِ الصُّرَدِ، وَالضِّفْدَعِ، وَالنَّمْلَةِ، وَالْهُدْهُدِ»... سنن ابن ماجہ : کتاب: شکار کے احکام ومسائل (باب: جن جانوروں کو قتل کرنا منع ہے ) مترجم: MajahWriterName 3223. حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: رسول اللہﷺ نے ممولا، مینڈک، چیونٹی اور ہد ہد کے مارنے سے منع فرمایا ہے۔ الموضوع: قتل النمل (الأشربة والأطعمة) موضوع: چیونٹیوں کو مارنا (کھانے پینے کے آداب و احکام) 4 سنن ابن ماجه: كِتَابُ الصَّيْدِ (بَابُ مَا يُنْهَى عَنْ قَتْلِهِ) حکم: صحیح 3224. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: «نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ قَتْلِ أَرْبَعٍ مِنَ الدَّوَابِّ، النَّمْلَةِ، وَالنَّحْلَةِ، وَالْهُدْهُدِ، وَالصُّرَدِ»... سنن ابن ماجہ : کتاب: شکار کے احکام ومسائل (باب: جن جانوروں کو قتل کرنا منع ہے ) مترجم: MajahWriterName 3224. حضرت عبد اللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہﷺ نے چار جانوروں کو قتل کرنے سے منع فرمایا، چیونٹی، شہد کی مکھی، ہد ہد اور ممولا۔ الموضوع: قتل النمل (الأشربة والأطعمة) موضوع: چیونٹیوں کو مارنا (کھانے پینے کے آداب و احکام) 5 سنن ابن ماجه: كِتَابُ الصَّيْدِ (بَابُ مَا يُنْهَى عَنْ قَتْلِهِ) حکم: صحیح 3225. حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ، وَأَحْمَدُ بْنُ عِيسَى الْمِصْرِيَّانِ، قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي يُونُسُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، وَأَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ نَبِيِّ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِنَّ نَبِيًّا مِنَ الْأَنْبِيَاءِ قَرَصَتْهُ نَمْلَةٌ، فَأَمَرَ بِقَرْيَةِ النَّمْلِ، فَأُحْرِقَتْ، فَأَوْحَى اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ إِلَيْهِ: أَفِي أَنْ قَرَصَتْكَ نَمْلَةٌ، أَهْلَكْتَ أُمَّةً مِنَ الْأُمَمِ، تُسَبِّحُ.... سنن ابن ماجہ : کتاب: شکار کے احکام ومسائل (باب: جن جانوروں کو قتل کرنا منع ہے ) مترجم: MajahWriterName 3225. حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ اللہ کے نبیﷺ نے فرمایا: ’’انبیاء میں سے ایک نبی کو چیونٹی نے کاٹ لیا۔ ان کے حکم سے چیونٹیوں کی بستی کو جلا دیا گیا۔ اللہ عزوجل نے ان کی طرف وحی کی: تجھے ایک چیونٹی نے کاٹا، اس کی وجہ سے تو نے تسبیح کرنے والی ایک قوم کو تباہ کر دیا۔‘‘ ... الموضوع: قتل النمل (الأشربة والأطعمة) موضوع: چیونٹیوں کو مارنا (کھانے پینے کے آداب و احکام) 6 سنن ابن ماجه: كِتَابُ الصَّيْدِ (بَابُ النَّهْيِ عَنِ الْخَذْفِ) حکم: صحیح 3225.01. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو صَالِحٍ قَالَ: حَدَّثَنِي اللَّيْثُ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، بِإِسْنَادِهِ نَحْوَهُ وَقَالَ: قَرَصَتْ. سنن ابن ماجہ : کتاب: شکار کے احکام ومسائل (باب: کنکری پھینکنے کی ممانعت ) مترجم: MajahWriterName 3225.01. امام ابن ماجہ رحمۃ اللہ علیہنے ایک دوسری سند سے نبیﷺ سے یہ روایت اسی طرح بیان کی۔ اور (راوی حدیث نے) قَرَصَتْهُ كی جگہ قَرَصَتْ کے الفاظ بیان کیے۔ الموضوع: قتل النمل (الأشربة والأطعمة) موضوع: چیونٹیوں کو مارنا (کھانے پینے کے آداب و احکام) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 6 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 6