الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 4 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 4 1 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْجِهَادِ (بَابٌ فِي السَّبَقِ) حکم: صحیح 2574. حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ نَافِعِ بْنِ أَبِي نَافِعٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: >لَا سَبَقَ إِلَّا فِي خُفٍّ، أَوْ فِي حَافِرٍ، أَوْ نَصْلٍ<. سنن ابو داؤد : کتاب: جہاد کے مسائل (باب: مقابلہ بازی کا بیان ) مترجم: DaudWriterName 2574. سیدنا ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”مقابلہ صرف تین چیزوں میں جائز ہے اونٹ دوڑ، گھوڑ دوڑ یا تیر اندازی۔“ الموضوع: إضمار الخيل للسبق (الجهاد) موضوع: دوڑ کے مقابلہ کے لیے گھوڑوں کو جسمانی طور پر مضبوط کرنا اور ٹریننگ دینا (جہاد) 2 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْجِهَادِ (بَابٌ فِي السَّبَقِ) حکم: صحیح 2576. حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُضَمِّرُ الْخَيْلَ يُسَابِقُ بِهَا سنن ابو داؤد : کتاب: جہاد کے مسائل (باب: مقابلہ بازی کا بیان ) مترجم: DaudWriterName 2576. سیدنا عبداللہ بن عمر ؓ سے منقول ہے کہ نبی کریم ﷺ گھوڑوں کو مضمر بنایا کرتے، جن میں مقابلے کرائے جاتے تھے۔ الموضوع: إضمار الخيل للسبق (الجهاد) موضوع: دوڑ کے مقابلہ کے لیے گھوڑوں کو جسمانی طور پر مضبوط کرنا اور ٹریننگ دینا (جہاد) 3 جامع الترمذي: أَبْوَابُ الْجِهَادِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ (بَابُ مَا جَاءَ فِي الرِّهَانِ وَالسَّبَقِ) حکم: صحیح 1699. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ وَزِيرٍ الْوَاسِطِيُّ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ يُوسُفَ الْأَزْرَقُ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَجْرَى الْمُضَمَّرَ مِنْ الْخَيْلِ مِنْ الْحَفْيَاءِ إِلَى ثَنِيَّةِ الْوَدَاعِ وَبَيْنَهُمَا سِتَّةُ أَمْيَالٍ وَمَا لَمْ يُضَمَّرْ مِنْ الْخَيْلِ مِنْ ثَنِيَّةِ الْوَدَاعِ إِلَى مَسْجِدِ بَنِي زُرَيْقٍ وَبَيْنَهُمَا مِيلٌ وَكُنْتُ فِيمَنْ أَجْرَى فَوَثَبَ بِي فَرَسِي جِدَارًا قَالَ أَبُو عِيسَى وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَجَابِرٍ وَعَائِشَةَ وَأَنَسٍ وَهَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ حَسَنٌ غَر... جامع ترمذی : كتاب: جہاد کے احکام ومسائل (باب: گھڑدوڑ میں شرط لگانے کا بیان ) مترجم: TrimziWriterName 1699. عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں: رسول اللہ ﷺ نے ’’تضمیر‘‘ کیے ہوئے گھوڑوں کی مقام حفیاء سے ثنیۃ الوداع تک دوڑکرائی، ان دونوں کے درمیان چھ میل کا فاصلہ ہے، اورجو ’’تضمیر‘‘ کیے ہوئے نہیں تھے ان کو ثنیۃ الوداع سے مسجد بنی زریق تک گھڑ دوڑ کرائی، ان دونوں کے درمیان ایک میل کا فاصلہ ہے، گھڑدوڑ کے مقابلہ میں میں بھی شامل تھا، چنانچہ میرا گھوڑا مجھے لے کر ایک دیوار کود گیا۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱۔ ثوری کی روایت سے یہ حدیث صحیح حسن غریب ہے۔ ۲۔ اس باب م... الموضوع: إضمار الخيل للسبق (الجهاد) موضوع: دوڑ کے مقابلہ کے لیے گھوڑوں کو جسمانی طور پر مضبوط کرنا اور ٹریننگ دینا (جہاد) 4 سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْجِهَادِ (بَابُ السَّبَقِ وَالرِّهَانِ) حکم: صحیح 2877. حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ ضَمَّرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْخَيْلَ فَكَانَ يُرْسِلُ الَّتِي ضُمِّرَتْ مِنْ الْحَفْيَاءِ إِلَى ثَنِيَّةِ الْوَدَاعِ وَالَّتِي لَمْ تُضَمَّرْ مِنْ ثَنِيَّةِ الْوَدَاعِ إِلَى مَسْجِدِ بَنِي زُرَيْقٍ... سنن ابن ماجہ : کتاب: جہاد سے متعلق احکام ومسائل (باب: گھوڑ دوڑ کی انعا می رقم کا بیا ن ) مترجم: MajahWriterName 2877. حضرت عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہےانھوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺنے گھوڑوں کی تضمیر کی- آپﷺ تضمیر شدہ گھوڑوں کو حفیاء سے ثنیۃ الوداع تک دوڑاتےتھے۔ اور غیر تضمیرشدہ گھوڑوں کو ثنیۃ الوداع سے مسجد بنی زریق تک۔ الموضوع: إضمار الخيل للسبق (الجهاد) موضوع: دوڑ کے مقابلہ کے لیے گھوڑوں کو جسمانی طور پر مضبوط کرنا اور ٹریننگ دینا (جہاد) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 4 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 4