الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 3 - مجموع أحاديث: 21 کل صفحات: 3 - کل احا دیث: 21 1 صحيح البخاري: كِتَابُ الوُضُوءِ (بَابُ البَوْلِ فِي المَاءِ الدَّائِمِ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 239. وَبِإِسْنَادِهِ قَالَ: «لاَ يَبُولَنَّ أَحَدُكُمْ فِي المَاءِ الدَّائِمِ الَّذِي لاَ يَجْرِي، ثُمَّ يَغْتَسِلُ فِيهِ» صحیح بخاری : کتاب: وضو کے بیان میں (باب: اس بارے میں کہ ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب کرنا منع ہے ) مترجم: BukhariWriterName 239. اور اسی سند کے ساتھ (مروی ہے کہ) آپ نے یہ بھی فرمایا: ’’تم میں سے کوئی شخص ایسے رکے پانی میں پیشاب نہ کرے جو چلتا نہیں، پھر اس میں غسل بھی کرے۔‘‘ الموضوع: وقوع النجاسة في الماءالراكد (العبادات) موضوع: کھڑے پانی میں نجاست کا واقع ہوجانا (عبادات) 2 صحيح مسلم: كِتَابُ الطَّهَارَةِ (بَابُ النَّهْيِ عَنِ البوْلِ فِي المَاءِ الرَّاكدِ) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 281. وَحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، وَمُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ، قَالَا: أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ، ح، وَحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ: «عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ نَهَى أَنْ يُبَالَ فِي الْمَاءِ الرَّاكِدِ» صحیح مسلم : کتاب: پاکی کا بیان (باب: ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب کرنے کی ممانعت ) مترجم: MuslimWriterName 281. حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہ نے رسول اللہ ﷺ سے حدیث بیان کی کہ آپﷺ نےکھڑے ہوئے پانی میں پیشاب کرنے سے منع فرمایا ہے۔ الموضوع: وقوع النجاسة في الماءالراكد (العبادات) موضوع: کھڑے پانی میں نجاست کا واقع ہوجانا (عبادات) 3 صحيح مسلم: كِتَابُ الطَّهَارَةِ (بَابُ النَّهْيِ عَنِ البوْلِ فِي المَاءِ الرَّاكدِ) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 282. وَحَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا يَبُولَنَّ أَحَدُكُمْ فِي الْمَاءِ الدَّائِمِ ثُمَّ يَغْتَسِلُ مِنْهُ» صحیح مسلم : کتاب: پاکی کا بیان (باب: ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب کرنے کی ممانعت ) مترجم: MuslimWriterName 282. ابن سیرین نے ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے اور انہوں نے نبی ﷺ سے روایت کیا، آپﷺ نے فرمایا: ’’تم سے کوئی ہرگز ساکن پانی میں پیشاب نہ کرے، پھر اس میں سے نہائے۔‘‘ الموضوع: وقوع النجاسة في الماءالراكد (العبادات) موضوع: کھڑے پانی میں نجاست کا واقع ہوجانا (عبادات) 4 صحيح مسلم: كِتَابُ الطَّهَارَةِ (بَابُ النَّهْيِ عَنِ البوْلِ فِي المَاءِ الرَّاكدِ) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 282.01. وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ، قَالَ: هَذَا مَا حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ، عَنْ مُحَمَّدٍ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَذَكَرَ أَحَادِيثَ مِنْهَا - وَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَبُلْ فِي الْمَاءِ الدَّائِمِ الَّذِي لَا يَجْرِي ثُمَّ تَغْتَسِلُ مِنْهُ»... صحیح مسلم : کتاب: پاکی کا بیان (باب: ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب کرنے کی ممانعت ) مترجم: MuslimWriterName 282.01. ہمام بن منبہ رحمۃ اللہ علیہ نے کہا: یہ احادیث ہیں جو حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ نے ہمیں محمد ﷺ سے بیان کیں، انہوں نے کچھ احادیث سنائیں ان میں سے ایک یہ تھی: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’کھڑے ہوئے پانی میں، جو چل نہ رہا ہو، پیشاب نہ کرو کہ پھر تم اس میں نہاؤ۔‘‘ ... الموضوع: وقوع النجاسة في الماءالراكد (العبادات) موضوع: کھڑے پانی میں نجاست کا واقع ہوجانا (عبادات) 5 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الطَّهَارَةِ (بَابُ الْبَوْلِ فِي الْمَاءِ الرَّاكِدِ) حکم: صحیح 69. حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا زَائِدَةُ فِي حَدِيثِ هِشَامٍ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَبُولَنَّ أَحَدُكُمْ فِي الْمَاءِ الدَّائِمِ ثُمَّ يَغْتَسِلُ مِنْهُ سنن ابو داؤد : کتاب: طہارت کے مسائل (باب: ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب کرنا؟ ) مترجم: DaudWriterName 69. سیدنا ابوہریرہ ؓ نبی کریم ﷺ سے بیان کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ’’کوئی شخص ٹھہرے ہوئے پانی میں ہرگز پیشاب نہ کرے کہ پھر اسی سے غسل کرے گا۔‘‘ الموضوع: وقوع النجاسة في الماءالراكد (العبادات) موضوع: کھڑے پانی میں نجاست کا واقع ہوجانا (عبادات) 6 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الطَّهَارَةِ (بَابُ الْبَوْلِ فِي الْمَاءِ الرَّاكِدِ) حکم: حسن صحیح 70. حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ قَالَ سَمِعْتُ أَبِي يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَبُولَنَّ أَحَدُكُمْ فِي الْمَاءِ الدَّائِمِ وَلَا يَغْتَسِلُ فِيهِ مِنْ الْجَنَابَةِ سنن ابو داؤد : کتاب: طہارت کے مسائل (باب: ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب کرنا؟ ) مترجم: DaudWriterName 70. سیدنا ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’تم میں سے کوئی شخص کھڑے پانی میں ہرگز پیشاب نہ کرے اور نہ جنابت سے اس میں نہائے۔‘‘ الموضوع: وقوع النجاسة في الماءالراكد (العبادات) موضوع: کھڑے پانی میں نجاست کا واقع ہوجانا (عبادات) 7 جامع الترمذي: أَبْوَابُ الطَّهَارَةِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ (بَابُ مَا جَاءَ فِي كَرَاهِيَةِ الْبَوْلِ فِي الْم...) حکم: صحیح 68. حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَبُولَنَّ أَحَدُكُمْ فِي الْمَاءِ الدَّائِمِ ثُمَّ يَتَوَضَّأُ مِنْهُ قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَفِي الْبَاب عَنْ جَابِرٍ... جامع ترمذی : كتاب: طہارت کے احکام ومسائل (باب: ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب کرنے کی کراہت کا بیان ) مترجم: TrimziWriterName 68. ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ’’تم میں سے کوئی آدمی ٹھہرے ہوئے پانی۱؎ میں پیشاب نہ کرے پھر اس سے وضو کرے‘‘۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ ۲- اس باب میں جابر ؓ سے بھی روایت ہے۔ الموضوع: وقوع النجاسة في الماءالراكد (العبادات) موضوع: کھڑے پانی میں نجاست کا واقع ہوجانا (عبادات) 8 سنن النسائي: کِتَابُ ذِكْرِ الْفِطْرَةِ (بَابُ النَّهْيُ عَنْ الْبَوْلِ فِي الْمَاءِ الرَّا...) حکم: صحیح 35. أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ نَهَى عَنْ الْبَوْلِ فِي الْمَاءِ الرَّاكِدِ سنن نسائی : کتاب: امور فطرت کا بیان (باب: ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب کرنا منع ہے ) مترجم: NisaiWriterName 35. حضرت جابررضی اللہ عنہ سےروایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب کرنے سے منع فرمایا ہے۔ الموضوع: وقوع النجاسة في الماءالراكد (العبادات) موضوع: کھڑے پانی میں نجاست کا واقع ہوجانا (عبادات) 9 سنن النسائي: کِتَابُ ذِكْرِ مَا يُوجِبُ الْغُسْلَ وَمَا لَا يُوجِبُهُ (بَابُ النَّهْيِ عَنْ اغْتِسَالِ الْجُنُبِ فِي الْم...) حکم: صحیح 220. أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ وَالْحَارِثُ بْنُ مِسْكِينٍ قِرَاءَةً عَلَيْهِ وَأَنَا أَسْمَعُ وَاللَّفْظُ لَهُ عَنْ ابْنِ وَهْبٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ عَنْ بُكَيْرٍ أَنَّ أَبَا السَّائِبِ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَغْتَسِلْ أَحَدُكُمْ فِي الْمَاءِ الدَّائِمِ وَهُوَ جُنُبٌ... سنن نسائی : کتاب: کون سی چیزیں غسل واجب کرتی ہیں اور کون سی نہیں؟ (باب: جنبی کو ٹھہرے پانی میں غسل کرنے کی ممانعت ) مترجم: NisaiWriterName 220. حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’تم میں سے جب کوئی شخص جنبی ہو تو ٹھہرے ہوئے پانی میں غسل نہ کرے۔‘‘ الموضوع: وقوع النجاسة في الماءالراكد (العبادات) موضوع: کھڑے پانی میں نجاست کا واقع ہوجانا (عبادات) 10 سنن النسائي: کِتَابُ ذِكْرِ مَا يُوجِبُ الْغُسْلَ وَمَا لَا يُوجِبُهُ (بَابُ النَّهْيِ عَنْ الْبَوْلِ فِي الْمَاءِ الرَّا...) حکم: صحیح 221. أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ الْمُقْرِي عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ مُوسَى بْنِ أَبِي عُثْمَانَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَبُولَنَّ أَحَدُكُمْ فِي الْمَاءِ الرَّاكِدِ ثُمَّ يَغْتَسِلُ مِنْهُ سنن نسائی : کتاب: کون سی چیزیں غسل واجب کرتی ہیں اور کون سی نہیں؟ (باب: ٹھہرے پانی میں پیشاب کرنے ‘پھر اس سے غسل کرنے کی ممانعت ) مترجم: NisaiWriterName 221. حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’تم میں سے کوئی ٹھہرے ہوئے پانی میں ہرگز پیشاب نہ کرے کہ پھر اس میں غسل کرے گا۔‘‘ الموضوع: وقوع النجاسة في الماءالراكد (العبادات) موضوع: کھڑے پانی میں نجاست کا واقع ہوجانا (عبادات) مجموع الصفحات: 3 - مجموع أحاديث: 21 کل صفحات: 3 - کل احا دیث: 21