1 ‌سنن أبي داؤد كِتَابُ الطَّهَارَةِ بَابُ فِي إِتْيَانِ الْحَائِضِ

حکم: صحیح اور موقوف

265 حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ مُطَهَّرٍ حَدَّثَنَا جَعْفَرٌ يَعْنِي ابْنَ سُلَيْمَانَ عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحَكَمِ الْبُنَانِيِّ عَنْ أَبِي الْحَسَنِ الْجَزَرِيِّ عَنْ مِقْسَمٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: إِذَا أَصَابَهَا فِي أَوَّلِ الدَّمِ فَدِينَارٌ، وَإِذَا أَصَابَهَا فِي انْقِطَاعِ الدَّمِ فَنِصْفُ دِينَارٍ. قَالَ أَبُو دَاوُد: وَكَذَلِكَ قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ عَنْ مِقْسَمٍ...

سنن ابو داؤد:

کتاب: طہارت کے مسائل

(باب: حائضہ سے مجامعت کا مسئلہ)

مترجم: فضیلۃ الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی (دار السلام)

265. سیدنا ابن عباس ؓ کا ارشاد ہے کہ اگر شوہر اپنی بیوی کے پاس خون حیض کے ابتدائی دنوں میں آئے تو ایک دینار دے اور اگر خون رک جانے کے ایام میں آئے تو آدھا دینار دے۔ امام ابوداؤد ؓ کہتے ہیں کہ ابن جریج نے عبدالکریم سے انہوں نے مقسم سے ایسے ہی روایت کیا ہے۔