الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 2 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 2 1 سنن النسائي: كِتَابُ النِّكَاحِ (بَابُ الْقِسْطِ فِي الْأَصْدِقَةِ) حکم: صحیح 3347. أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْهَادِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ قَالَ سَأَلْتُ عَائِشَةَ عَنْ ذَلِكَ فَقَالَتْ فَعَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى اثْنَتَيْ عَشْرَةَ أُوقِيَّةً وَنَشٍّ وَذَلِكَ خَمْسُ مِائَةِ دِرْهَمٍ... سنن نسائی : کتاب: نکاح سے متعلق احکام و مسائل (باب: مہر مقرر کرنے میں انصاف سے کام لینا ) مترجم: NisaiWriterName 3347. حضرت ابوسلمہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہؓ سے مہر کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے فرمایا: رسول اللہﷺ نے ساڑھے بارہ اوقیے پر نکاح کیے اور پانچ سودرہم بنتے ہیں۔ الموضوع: الزواج على الإسلام (الأحوال الشخصية) موضوع: قبول اسلام کی حق مہر بنانا (نجی اور شخصی احوال ومعاملات) 2 سنن النسائي: كِتَابُ النِّكَاحِ (بَابُ الْقِسْطِ فِي الْأَصْدِقَةِ) حکم: صحیح الإسناد 3348. أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُبَارَكِ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ قَيْسٍ عَنْ مُوسَى بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ كَانَ الصَّدَاقُ إِذْ كَانَ فِينَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَشْرَةَ أَوَاقٍ سنن نسائی : کتاب: نکاح سے متعلق احکام و مسائل (باب: مہر مقرر کرنے میں انصاف سے کام لینا ) مترجم: NisaiWriterName 3348. حضرت ابوہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ جب رسول اللہﷺ ہم میں تشریف فرما تھے‘ مہر دس اوقیے ہوتا تھا۔ الموضوع: الزواج على الإسلام (الأحوال الشخصية) موضوع: قبول اسلام کی حق مہر بنانا (نجی اور شخصی احوال ومعاملات) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 2 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 2