مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 1
کل صفحات: 1 - کل احادیث: 1
1 سنن أبي داؤد كِتَابُ الطَّهَارَةِ بَابُ فِي الْفَرْقِ بَيْنَ الْمَضْمَضَةِ وَالِاسْت...
حکم: ضعیف
139 حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ قَالَ سَمِعْتُ لَيْثًا يَذْكُرُ عَنْ طَلْحَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ دَخَلْتُ يَعْنِي عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يَتَوَضَّأُ وَالْمَاءُ يَسِيلُ مِنْ وَجْهِهِ وَلِحْيَتِهِ عَلَى صَدْرِهِ فَرَأَيْتُهُ يَفْصِلُ بَيْنَ الْمَضْمَضَةِ وَالِاسْتِنْشَاقِ...
سنن ابو داؤد:
کتاب: طہارت کے مسائل
مترجم: فضیلۃ الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی (دار السلام)
139. جناب طلحہ اپنے والد سے، وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں کہ میں نبی کریم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا، جب کہ آپ ﷺ وضو فرما رہے تھے اور پانی آپ ﷺ کے چہرے اور داڑھی سے سینے پر گر رہا تھا۔ میں نے آپ ﷺ کو دیکھا کہ آپ ﷺ کلی کرنے اور ناک میں پانی لینے میں فرق کرتے تھے (یعنی کلی کے لیے علیحدہ اور ناک کے لیے علیحدہ پانی لیتے تھے)۔...
مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 1
کل صفحات: 1 - کل احادیث: 1