الموضوع المختار منتخب موضوع صحیح بخاری صحیح مسلم سنن ابو داؤد جامع ترمذی سنن نسائی سنن ابن ماجہ مسند احمد سلسلہ احادیث صحیحہ 10 نتائج حاصل کریں 25 نتائج حاصل کریں 50 نتائج حاصل کریں 100 نتائج حاصل کریں دوبارہ موضوع منتخب کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 1 کل صفحات: 1 - کل احادیث: 1 1 سنن ابن ماجه كِتَابُ الْأَضَاحِيِّ بَابُ ثَوَابِ الْأُضْحِيَّةِ حکم: ضعیف جداً 3127 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَلَفٍ الْعَسْقَلَانِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ قَالَ: حَدَّثَنَا سَلَّامُ بْنُ مِسْكِينٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَائِذُ اللَّهِ، عَنْ أَبِي دَاوُدَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ، قَالَ: قَالَ أَصْحَابُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا هَذِهِ الْأَضَاحِيُّ؟ قَالَ: «سُنَّةُ أَبِيكُمْ إِبْرَاهِيمَ» قَالُوا: فَمَا لَنَا فِيهَا يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ: «بِكُلِّ شَعَرَةٍ، حَسَنَةٌ» قَالُوا: فَالصُّوفُ؟ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ: «بِكُلِّ شَعَرَةٍ مِنَ الصُّوفِ، حَسَنَةٌ»... سنن ابن ماجہ: کتاب: قربانی سے متعلق احکام ومسائل (باب: قربانی کا ثواب) مترجم: فضیلۃ الشیخ مولانا محمد عطاء اللہ ساجد (دار السلام) 3127. حضر ت زيد بن ارقم ؓ سے روایت ہے کہ رسو ل اللہ ﷺ کے اصحاب نے کہا: اے اللہ کے رسو لﷺ! یہ قربانیاں کیا ہیں؟ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’تمہارے باپ ابراہیم ؑ کی سنت ہیں۔ ‘‘ انہوں نے کہا: اس میں ہمارے لیے کیا (ثواب) ہے؟ آپ نے فرمایا: ہربال کے بدلے نیکی ہے‘‘۔ انہوں نے کہا: اےاللہ کے رسولﷺ! اور اون؟ فرمایا: ’’اون کے بھی ہر بال کے بدلے نیکی ہے ۔‘‘... الموضوع: الأضاحي سنة إبراهيم (الأمم السابقة) موضوع: قربانی سنت ابراہیمی ہے (اقوام سابقہ) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 1 کل صفحات: 1 - کل احادیث: 1