1 ‌‌صحيح البخاري كِتَابُ مَوَاقِيتِ الصَّلاَةِ بَابُ مَنْ كَرِهَ أَنْ يُقَالَ لِلْمَغْرِبِ: العِش...

حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

570 حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ هُوَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الوَارِثِ، عَنِ الحُسَيْنِ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُرَيْدَةَ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُغَفَّلٍ المُزَنِيُّ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لاَ تَغْلِبَنَّكُمُ الأَعْرَابُ عَلَى اسْمِ صَلاَتِكُمُ المَغْرِبِ» قَالَ الأَعْرَابُ: وَتَقُولُ: هِيَ العِشَاءُ...

صحیح بخاری:

کتاب: اوقات نماز کے بیان میں

(

باب: اس کے بارے میں جس نے مغرب کو عشاء کہنا مکر...)

مترجم: ١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

570. حضرت عبداللہ مزنی ؓ سے روایت ہے، نبی ﷺ نے فرمایا: ’’تمہاری مغرب کی نماز کے نام پر بادیہ نشین غالب نہ آ جائیں (کیونکہ یہ دیہاتی نماز مغرب کو عشاء کے نام سے یاد کرتے ہیں)۔‘‘