1 ‌سنن ابن ماجه كِتَابُ الزُّهْدِ بَابُ الْحَسَدِ

حکم: صحیح

4208 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي وَمُحَمَّدُ ابْنُ بِشْرٍ قَالَا حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا حَسَدَ إِلَّا فِي اثْنَتَيْنِ رَجُلٌ آتَاهُ اللَّهُ مَالًا فَسَلَّطَهُ عَلَى هَلَكَتِهِ فِي الْحَقِّ وَرَجُلٌ آتَاهُ اللَّهُ حِكْمَةً فَهُوَ يَقْضِي بِهَا وَيُعَلِّمُهَا...

سنن ابن ماجہ:

کتاب: زہد سے متعلق احکام و مسائل

(باب: حسد کا بیان)

مترجم: فضیلۃ الشیخ مولانا محمد عطاء اللہ ساجد (دار السلام)

4208. حضرت عبداللہ بن مسعود سے روا یت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا حسد (رشک) صرف دو ہی کامو ں میں جائز ہے۔ ایک وہ شخص جس کو اللہ نے مال دیا اور اسے حق کی راہ میں خر چ کرنے پر لگا دیا ۔(اس سے رشک کرنا چا ہیے) اور دوسرا وہ شخص جسے اللہ نے (دین کی) کر نے سمجھ دی وہ اس کے مطا بق فیصلے کرتا ہے۔ اوراس کی تعلیم دیتا ہے۔...