مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 1
کل صفحات: 1 - کل احادیث: 1
1 سنن النسائي كِتَابُ الزَّكَاةِ بَابُ صَلَاةِ الْإِمَامِ عَلَى صَاحِبِ الصَّدَقَةِ
حکم: صحیح
2466 أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ يَزِيدَ قَالَ حَدَّثَنَا بَهْزُ بْنُ أَسَدٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ عَمْرُو بْنُ مُرَّةَ أَخْبَرَنِي قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي أَوْفَى قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَتَاهُ قَوْمٌ بِصَدَقَتِهِمْ قَالَ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى آلِ فُلَانٍ فَأَتَاهُ أَبِي بِصَدَقَتِهِ فَقَالَ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى آلِ أَبِي أَوْفَى...
سنن نسائی:
کتاب: زکاۃ سے متعلق احکام و مسائل
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
2466. حضرت عبداللہ بن ابی اوفی ؓ بیان کرتے ہیں کہ جب رسول اللہ ﷺ کے پاس کوئی قوم اپنے مالوں کی زکاۃ لے کر آتی تو آپ فرماتے ہیں: ”اے اللہ! فلاں کی آل پر رحمت نازل فرما۔“ میرے والد محترم آپ کے پاس اپنی زکاۃ لے کر گئے تو آپ نے فرمایا: اے اللہ!”ابو اوفیٰ کے خاندان پر رحمت نازل فرما۔“...
مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 1
کل صفحات: 1 - کل احادیث: 1