الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 7 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 7 1 صحيح البخاري: كِتَابُ الوَكَالَةِ (بَابُ وَكَالَةِ الشَّرِيكِ الشَّرِيكَ فِي القِسْمَ...) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 2300. حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَزِيدَ عَنْ أَبِي الْخَيْرِ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْطَاهُ غَنَمًا يَقْسِمُهَا عَلَى صَحَابَتِهِ فَبَقِيَ عَتُودٌ فَذَكَرَهُ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ ضَحِّ بِهِ أَنْتَ... صحیح بخاری : کتاب: وکالت کے مسائل کا بیان (باب : تقسیم وغیرہ کے کام میں ایک ساجھی کا اپنے دوسرے ساجھی کو وکیل بنا دینا ) مترجم: BukhariWriterName 2300. حضرت عقبہ بن عامر ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے انھیں بکریاں دیں تاکہ وہ آپ کے صحابہ کرام رضوان اللہ عنھم اجمعین میں تقسیم کردیں۔ تقسیم کے بعد بکری کا ایک بچہ باقی رہ گیا۔ انھوں نے نبی ﷺ سے اس کا ذکر کیا تو آپ نے فرمایا: ’’اس کی تم قربانی کرلو۔‘‘ الموضوع: توكيل الشريك شريكه (المعاملات) - توكيل الشريك شريكه (المعاملات) موضوع: شریک کااپنے شریک کو وکیل بنانا (معاملات) - شریک کااپنے شریک کو وکیل بنانا (معاملات) 2 صحيح البخاري: كِتَابُ الشَّرِكَةِ (بَابُ قِسْمَةِ الغَنَمِ وَالعَدْلِ فِيهَا) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 2500. حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ أَبِي الخَيْرِ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْطَاهُ غَنَمًا يَقْسِمُهَا عَلَى صَحَابَتِهِ ضَحَايَا، فَبَقِيَ عَتُودٌ، فَذَكَرَهُ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: «ضَحِّ بِهِ أَنْتَ»... صحیح بخاری : کتاب: شراکت کے مسائل کے بیان میں (باب : بکریوں کا انصاف کے ساتھ تقسیم کرنا ) مترجم: BukhariWriterName 2500. حضرت عقبہ بن عامر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے انھیں بکریاں دس تاکہ وہ قربانی کے طور پر صحابہ کرام ؓ میں تقسیم کردیں۔ تقسیم کرتے کرتے صرف بکری کا ایک سالہ بچہ باقی رہ گیا جس کاانھوں نے رسول اللہ ﷺ سے ذ کر کیا تو آپ نے فرمایا: ’’صرف تمھیں اس کو بطور قربانی ذبح کرنے کی اجازت ہے۔‘‘ ... الموضوع: توكيل الشريك شريكه (المعاملات) موضوع: شریک کااپنے شریک کو وکیل بنانا (معاملات) 3 صحيح البخاري: كِتَابُ الأَضَاحِيِّ (بَابُ قِسْمَةِ الإِمَامِ الأَضَاحِيَّ بَيْنَ النَّ...) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 5547. حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ فَضَالَةَ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ بَعْجَةَ الجُهَنِيِّ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ الجُهَنِيِّ، قَالَ: قَسَمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَ أَصْحَابِهِ ضَحَايَا، فَصَارَتْ لِعُقْبَةَ جَذَعَةٌ، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، صَارَتْ لِي جَذَعَةٌ؟ قَالَ: «ضَحِّ بِهَا»... صحیح بخاری : کتاب: قربانی کے مسائل کا بیان (باب: امام کا قربانی کے جانور لوگوں میں تقسیم کرنا ) مترجم: BukhariWriterName 5547. سیدنا عقبہ بن عامر جہنی ؓ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: نبی ﷺ نے صحابہ کرام ؓ میں قربانیاں تقسیم کیں تو ایک یکسالہ سیدنا عقبہ ؓ کے حصے میں آیا۔ میں نے عرض کی: اللہ کے رسول! میرے حصے میں تو یکسالہ آیا ہے؟ آپ نے فرمایا: ”تم اسی کی قربانی کرلو۔“ الموضوع: توكيل الشريك شريكه (المعاملات) موضوع: شریک کااپنے شریک کو وکیل بنانا (معاملات) 4 صحيح البخاري: كِتَابُ الأَضَاحِيِّ (بَابٌ: فِي أُضْحِيَّةِ النَّبِيِّ ﷺ بِكَبْشَيْنِ أ...) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 5555. حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ خَالِدٍ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ يَزِيدَ، عَنْ أَبِي الخَيْرِ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْطَاهُ غَنَمًا يَقْسِمُهَا عَلَى صَحَابَتِهِ ضَحَايَا، فَبَقِيَ عَتُودٌ، فَذَكَرَهُ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: «ضَحِّ أَنْتَ بِهِ»... صحیح بخاری : کتاب: قربانی کے مسائل کا بیان (باب: نبی کریم ﷺ نے سینگ والے دو مینڈھوں کی قربانی کی ) مترجم: BukhariWriterName 5555. سیدنا عقبہ بن عامر ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے انہیں کچھ بکریاں دیں تاکہ وہ آپ کے صحابہ کرام ؓ میں بطور قربانی تقسیم کر دیں۔ انہوں نے تقسیم کیں تو یکسالہ بکری کا ایک بچہ باقی رہ گیا انہوں نے نبی ﷺ سے اس کا تذکرہ کیا تو آپ نے فرمایا: ”اس کو تم ذبح کرلو۔“ الموضوع: توكيل الشريك شريكه (المعاملات) موضوع: شریک کااپنے شریک کو وکیل بنانا (معاملات) 5 صحيح مسلم: كِتَابُ الْأَضَاحِي (بَابُ سِنِّ الْأُضْحِيَّةِ) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 1965. و حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا لَيْثٌ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِى حَبِيبٍ عَنْ أَبِي الْخَيْرِ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْطَاهُ غَنَمًا يَقْسِمُهَا عَلَى أَصْحَابِهِ ضَحَايَا فَبَقِيَ عَتُودٌ فَذَكَرَهُ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ ضَحِّ بِهِ أَنْتَ قَالَ قُتَيْبَةُ عَلَى صَحَابَتِهِ... صحیح مسلم : کتاب: قربانی کے احکام ومسائل (باب: قربانی کے جا نوروں کی عمریں ) مترجم: MuslimWriterName 1965. قتیبہ بن سعید اور محمد بن رمح نے لیث سے انھوں نے یزید بن ابی حبیب سے انھوں نے ابوخیر سے انھوں نے حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی رسول اللہ ﷺ نے انھیں کچھ بکریاں عطا کیں کہ وہ ان کو آپ ﷺ کے ساتھیوں میں قربانی کے لیے تقسیم کر دیں۔ آخر میں بکری کا ایک سالہ بچہ رہ گیا انھوں نے رسول اللہ ﷺ سے اس کا ذکر کیا تو آپﷺ نے فرمایا: ’’اس کی قربانی تم کر لو۔‘‘ قتیبہ نے (أصحابه کے بجا ئے) علي صحابته آپ کے صحابہ میں (تقسیم کردیں۔) کے الفاظ کہے۔ ... الموضوع: توكيل الشريك شريكه (المعاملات) موضوع: شریک کااپنے شریک کو وکیل بنانا (معاملات) 6 جامع الترمذي: أَبْوَابُ الْأَضَاحِيِّ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ (بَابُ مَا جَاءَ فِي الْجَذَعِ مِنَ الضَّأْنِ فِي ا...) حکم: صحیح 1500. حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ أَبِي الْخَيْرِ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْطَاهُ غَنَمًا يَقْسِمُهَا عَلَى أَصْحَابِهِ ضَحَايَا فَبَقِيَ عَتُودٌ أَوْ جَدْيٌ فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ ضَحِّ بِهِ أَنْتَ قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ قَالَ وَكِيعٌ الْجَذَعُ مِنْ الضَّأْنِ يَكُونُ ابْنَ سَنَةٍ أَوْ سَبْعَةِ أَشْهُرٍ وَقَدْ رُوِيَ مِنْ غَيْرِ هَذَا الْوَجْهِ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ أَنَّهُ قَالَ قَسَمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّ... جامع ترمذی : كتاب: قربانی کے احکام ومسائل (باب: بھیڑکے جذع کی قربانی کا بیان ) مترجم: TrimziWriterName 1500. عقبہ بن عامر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺنے انہیں بکریاں دیں تاکہ وہ قربانی کے لیے صحابہ کرام کے درمیان تقسیم کردیں، ایک عتود (بکری کا ایک سال کا فربہ بچہ) یا جدی ۱؎ باقی بچ گیا، میں نے رسول اللہ ﷺ سے اس کا تذکرہ کیا، توآپﷺ نے فرمایا: ’’تم اس کی قربانی خود کرلو‘‘۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ ۲۔ وکیع کہتے ہیں: بھیڑکاجذع ، چھ یا سات ماہ کا بچہ ہوتا ہے۔ ۳۔ عقبہ بن عامر سے دوسری سند سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے قربانی کے جانورتقسیم کیے، ایک جذعہ باقی بچ گیا، میں نے نبی اکرمﷺ سے اس کے بارے میں پوچھا تو... الموضوع: توكيل الشريك شريكه (المعاملات) موضوع: شریک کااپنے شریک کو وکیل بنانا (معاملات) 7 جامع الترمذي: أَبْوَابُ الْأَضَاحِيِّ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ (بَابُ مَا جَاءَ فِي الْجَذَعِ مِنَ الضَّأْنِ فِي ا...) حکم: صحیح 1500.01. حَدَّثَنَا بِذَلِكَ مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ وَأَبُو دَاوُدَ قَالَا حَدَّثَنَا هِشَامٌ الدَّسْتُوَائِيُّ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ بَعْجَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَدْرٍ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَا الْحَدِيثِ. جامع ترمذی : كتاب: قربانی کے احکام ومسائل (باب: بھیڑکے جذع کی قربانی کا بیان ) مترجم: TrimziWriterName 1500.01. وضاحت: اس سند سے بھی عقبہ بن عامر ؓ سے مذکورہ حدیث مروی ہے۔ الموضوع: توكيل الشريك شريكه (المعاملات) موضوع: شریک کااپنے شریک کو وکیل بنانا (معاملات) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 7 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 7