الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 2 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 2 1 صحيح البخاري: كِتَابُ الطَّلاَقِ (بَابُ نِكَاحِ مَنْ أَسْلَمَ مِنَ المُشْرِكَاتِ وَع...) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 5286. حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى، أَخْبَرَنَا هِشَامٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، وَقَالَ عَطَاءٌ: عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، كَانَ المُشْرِكُونَ عَلَى مَنْزِلَتَيْنِ مِنَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالمُؤْمِنِينَ: كَانُوا مُشْرِكِي أَهْلِ حَرْبٍ، يُقَاتِلُهُمْ وَيُقَاتِلُونَهُ، وَمُشْرِكِي أَهْلِ عَهْدٍ، لاَ يُقَاتِلُهُمْ وَلاَ يُقَاتِلُونَهُ، وَكَانَ إِذَا هَاجَرَتِ امْرَأَةٌ مِنْ أَهْلِ الحَرْبِ لَمْ تُخْطَبْ حَتَّى تَحِيضَ وَتَطْهُرَ، فَإِذَا طَهُرَتْ حَلَّ لَهَا النِّكَاحُ، فَإِنْ هَاجَرَ زَوْجُهَا قَبْلَ أَنْ تَنْكِحَ رُدَّتْ إِلَيْهِ، وَإِنْ هَاجَرَ عَبْدٌ مِنْهُمْ أَوْ أَمَةٌ فَهُمَا حُرَّانِ، وَلَهُمَا ... صحیح بخاری : کتاب: طلاق کے مسائل کا بیان (باب: اسلام قبول کر نے والی مشرک عورتوں سے نکاح اوران کی عدت کا بیان ) مترجم: BukhariWriterName 5286. سیدنا ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ مشرکین نبی ﷺ اور اہل ایمان کے نزدیک دو طرح کے تھے: ایک حربی مشرک جن سے آپ ﷺ جنگ کرتے تھے اور مشرک آپ سے جنگ کرتے تھے اور دوسرے معاہدہ کرنے والے مشرک جن سے آپ لڑتے اور نہ وہ آپ سے جنگ کرتے تھے۔ جب اہل حرب کو کوئی عورت ہجرت کر کے آتی تھی تو اسے پیغام نکاح نہ بھیجا جاتا یہاں تک کہ اسے حیض آتا پھر وہ اس سے پاک ہو جاتی۔ جب وہ حیض سے پاک ہو جاتی تو اس سے نکاح کرنا حلال ہو جاتا۔ اگر اس کے نکاح کرنے سے پہلے اس کا شوہر بھی مسلمان ہو جاتا اور ہجرت کرکے آ جاتا توہ اسے وآپس کر دی جاتی۔ اگر ان میں سے کوئی غلام یا لونڈی ہجرت کر کے آتے تو دونو... الموضوع: ولاء العبد الفار إلى المسلمين (المعاملات) Topics: مسلمانوں کی طرف فرار ہونےوالے غلام کی ولاء (معاملات) 2 صحيح البخاري: كِتَابُ الطَّلاَقِ (بَابُ نِكَاحِ مَنْ أَسْلَمَ مِنَ المُشْرِكَاتِ وَع...) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 5287. وَقَالَ عَطَاءٌ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ: «كَانَتْ قَرِيبَةُ بِنْتُ أَبِي أُمَيَّةَ عِنْدَ عُمَرَ بْنِ الخَطَّابِ، فَطَلَّقَهَا فَتَزَوَّجَهَا مُعَاوِيَةُ بْنُ أَبِي سُفْيَانَ، وَكَانَتْ أُمُّ الحَكَمِ بِنْتُ أَبِي سُفْيَانَ تَحْتَ عِيَاضِ بْنِ غَنْمٍ الفِهْرِيِّ، فَطَلَّقَهَا فَتَزَوَّجَهَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُثْمانَ الثَّقَفِيُّ»... صحیح بخاری : کتاب: طلاق کے مسائل کا بیان (باب: اسلام قبول کر نے والی مشرک عورتوں سے نکاح اوران کی عدت کا بیان ) مترجم: BukhariWriterName 5287. سیدنا ابن عباس ؓ سے روایت ہےکہ قریبہ بنت ابو امیہ۔ سیدنا عمر بن خطاب ؓ کی بیوی تھی۔ انہوں نے اسے طلاق دے دی تواس سے معاویہ بن ابو سفیان نے نکاح کرلیا۔ اور ام حکم بنت سفیان عیاض بن غنم فہری کی بیوی تھی انہوں نے اسے طلاق دی تو اس سے عبداللہ بن عثمان ثقفی نے نکاح کر لیا۔ الموضوع: ولاء العبد الفار إلى المسلمين (المعاملات) Topics: مسلمانوں کی طرف فرار ہونےوالے غلام کی ولاء (معاملات) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 2 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 2