الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 2 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 2 1 صحيح البخاري: كِتَابُ الرَّهْنِ (بَابُ إِذَا اخْتَلَفَ الرَّاهِنُ وَالمُرْتَهِنُ وَ...) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 2514. حَدَّثَنَا خَلَّادُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا نَافِعُ بْنُ عُمَرَ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، قَالَ: كَتَبْتُ إِلَى ابْنِ عَبَّاسٍ فَكَتَبَ إِلَيَّ: «إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَضَى أَنَّ اليَمِينَ عَلَى المُدَّعَى عَلَيْهِ» صحیح بخاری : کتاب: رہن کے بیان میں (باب : راہن اورمرتہن میں اگر کسی بات میں اختلاف ہو جائے یا ان کی طرح دوسرے لوگوں میں تو گواہی پیش کرنا مدعی کے ذمہ ہے، ورنہ ( منکر ) مدعیٰ عل یہ سے قسم لی جائے گی ) مترجم: BukhariWriterName 2514. حضرت ابن ابی ملیکہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے کوئی معاملہ دریافت کرنے کے لیے حضرت ابن عباس ؒ کو خط لکھا تو انھوں نے مجھے بایں الفاظ جواب تحریر کیا: ’’نبی کریم ﷺ کا یہ فیصلہ ہے کہ قسم اٹھانا مدعی علیہ کے ذمے ہے۔‘‘ الموضوع: اختلاف الراهن والمرتهن (المعاملات) موضوع: گروی رکھنے والے اور جس کے ہاں چیز گروی رکھی جائے، دونوں کا اختلاف کرنا (معاملات) 2 صحيح البخاري: كِتَابُ الشَّهَادَاتِ (بَابٌ: اليَمِينُ عَلَى المُدَّعَى عَلَيْهِ فِي الأ...) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 2668. حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا نَافِعُ بْنُ عُمَرَ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، قَالَ: كَتَبَ ابْنُ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا: «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَضَى بِاليَمِينِ عَلَى المُدَّعَى عَلَيْهِ» صحیح بخاری : کتاب: گواہوں کے متعلق مسائل کا بیان (باب : دیوانی اور فوجداری دونوں مقدموں میں مدعیٰ علیہ سے قسم لینا ) مترجم: BukhariWriterName 2668. حضرت ابن ابی ملیکہ ؓ سے روایت ہے، انھوں نے کہا: حضرت ابن عباس ؓ نے مجھے خط لکھا کہ نبی کریم ﷺ نے فیصلہ فرمایا کہ قسم مدعی علیہ کے ذمے ہوگی۔ الموضوع: اختلاف الراهن والمرتهن (المعاملات) موضوع: گروی رکھنے والے اور جس کے ہاں چیز گروی رکھی جائے، دونوں کا اختلاف کرنا (معاملات) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 2 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 2