الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 5 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 5 1 سنن أبي داؤد: کِتَابُ تَفْرِيعِ أَبْوَابِ الْجُمُعَةِ (بَابُ التَّشْدِيدِ فِي تَرْكِ الْجُمُعَةِ) حکم: حسن صحيح 1052. حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، قَالَ: حَدَّثَنِي عَبِيدَةُ بْنُ سُفْيَانَ الْحَضْرَمِيُّ، عَنْ أَبِي الْجَعْدِ الضَّمْرِيِّ -وَكَانَتْ لَهُ صُحْبَةٌ-، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: >مَنْ تَرَكَ ثَلَاثَ جُمَعٍ تَهَاوُنًا بِهَا, طَبَعَ اللَّهُ عَلَى قَلْبِهِ.... سنن ابو داؤد : کتاب: جمعۃ المبارک کے احکام ومسائل (باب: جمعہ چھوڑ دینے کی وعید ) مترجم: DaudWriterName 1052. سیدنا ابو الجعد ضمری ؓ (صحابی) سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص غفلت اور سستی سے تین جمعے چھوڑ دے اللہ تعالیٰ اس کے دل پر مہر لگا دیتا ہے۔“ الموضوع: كفارة تارك الجمعة (العبادات) Topics: جمعہ چھوڑنے کا کفارہ (عبادات) 2 سنن أبي داؤد: کِتَابُ تَفْرِيعِ أَبْوَابِ الْجُمُعَةِ (بَابُ كَفَّارَةِ مَنْ تَرَكَهَا) حکم: ضعیف 1053. حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أَخْبَرَنَا هَمَّامٌ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، عَنْ قُدَامَةَ بْنِ وَبَرَةَ الْعُجَيْفِيِّ، عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: >مَنْ تَرَكَ الْجُمُعَةَ مِنْ غَيْرِ عُذْرٍ, فَلْيَتَصَدَّقْ بِدِينَارٍ، فَإِنْ لَمْ يَجِدْ, فَبِنِصْفِ دِينَار. قَالَ أَبو دَاود: وَهَكَذَا رَوَاهُ خَالِدُ بْنُ قَيْسٍ وَخَالَفَهُ فِي الْإِسْنَادِ وَوَافَقَهُ فِي الْمَتْنِ.... سنن ابو داؤد : کتاب: جمعۃ المبارک کے احکام ومسائل (باب: جمعہ چھوڑنے کا کفارہ ) مترجم: DaudWriterName 1053. سیدنا سمرہ بن جندب ؓ نبی کریم ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ”جس نے کسی عذر کے بغیر جمعہ چھوڑ دیا ہو وہ ایک دینار صدقہ کرے، اگر نہ پائے تو آدھا دینار۔“ امام ابوداؤد ؓ فرماتے ہیں: خالد بن قیس نے ایسے ہی روایت کیا ہے مگر سند میں اختلاف کیا ہے اور متن میں موافقت کی ہے۔ ... الموضوع: كفارة تارك الجمعة (العبادات) Topics: جمعہ چھوڑنے کا کفارہ (عبادات) 3 سنن النسائي: كِتَابُ الْجُمْعَةِ (بَابُ كَفَّارَةِ مَنْ تَرَكَ الْجُمْعَةَ مِنْ غَيْ...) حکم: ضعیف 1372. أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ قَالَ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ قُدَامَةَ بْنِ وَبَرَةَ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ تَرَكَ الْجُمُعَةَ مِنْ غَيْرِ عُذْرٍ فَلْيَتَصَدَّقْ بِدِينَارٍ فَإِنْ لَمْ يَجِدْ فَبِنِصْفِ دِينَارٍ... سنن نسائی : کتاب: جمعۃ المبارک سے متعلق احکام و مسائل (باب: جوشخص بلاعذرجمعہ چھوڑدے اس پرکیا کفارہ ہے ) مترجم: NisaiWriterName 1372. حضرت سمرہ بن جندب ؓ سے منقول ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص بلاعذر جمعہ چھوڑ دے تو اسے چاہیے وہ ایک دینار صدقہ کرے۔ اگر اس کے پاس دنیار نہ ہو تو نصف دینار صدقہ کرے۔“ الموضوع: كفارة تارك الجمعة (العبادات) Topics: جمعہ چھوڑنے کا کفارہ (عبادات) 4 سنن النسائي: كِتَابُ الْجُمْعَةِ (بَابُ كَفَّارَةِ مَنْ تَرَكَ الْجُمْعَةَ مِنْ غَيْ...) حکم: ضعیف -1. أَخْبَرَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيِّ قَالَ: أَنْبَأَنَا نُوحُُ عَن خَالِدٍ عَن قَتَادَةَ عَنِ الحَسَنِ عَن سَمُرَةَ عَنِ النَبِيِّﷺ قَال: «مَنْ تَرَكَ الْجُمُعَةَ مِنْ غَيْرِ عُذْرٍ فَلْيَتَصَدَّقْ بِدِينَارٍ، فَإِنْ لَمْ يَجِدْ فَبِنِصْفِ دِينَارٍ» وَفِي مَوْضِعٍ آخَرَ لِیسَ فِیہِ: ’’مُتَعَمِّدًا‘‘. سنن نسائی : کتاب: جمعۃ المبارک سے متعلق احکام و مسائل (باب: جوشخص بلاعذرجمعہ چھوڑدے اس پرکیا کفارہ ہے ) مترجم: NisaiWriterName -1. حضرت سمرہ بن جندبؓ سے روایت ہے، نبیﷺ نے فرمایا: ”جو شخص جان بوجھ کر جمعہ چھوڑ دے تو اس کے ذمے ایک دینار صدقہ ہے۔ اگر اس کے پاس نہ ہو تو نصف دینار صدقہ کرے۔“ الموضوع: كفارة تارك الجمعة (العبادات) Topics: جمعہ چھوڑنے کا کفارہ (عبادات) 5 سنن ابن ماجه: كِتَابُ إِقَامَةِ الصَّلَاةِ وَالسُّنَّةُ فِيهَا (بَابُ مَا جَاءَ فِيمَنْ تَرَكَ الْجُمُعَةَ مِنْ غَ...) حکم: ضعیف 1128. حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ حَدَّثَنَا نُوحُ بْنُ قَيْسٍ عَنْ أَخِيهِ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ تَرَكَ الْجُمُعَةَ مُتَعَمِّدًا فَلْيَتَصَدَّقْ بِدِينَارٍ فَإِنْ لَمْ يَجِدْ فَبِنِصْفِ دِينَارٍ سنن ابن ماجہ : کتاب: نماز کی اقامت اور اس کا طریقہ (باب: بلا عذر جمعہ چھوڑنا گناہ ہے ) مترجم: MajahWriterName 1128. حضرت سمرہ بن جندب ؓ سے روایت ہے، نبی ﷺ نے فرمایا: ’’جس نے جان بوجھ کر جمعہ چھوڑ دیا، اسے چاہیے کہ ایک دینار صدقہ کرے، اگر اس کے پاس (ایک دینار) نہ ہو تو آدھا دینار صدقہ کرے۔‘‘ الموضوع: كفارة تارك الجمعة (العبادات) Topics: جمعہ چھوڑنے کا کفارہ (عبادات) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 5 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 5