الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 2 - مجموع أحاديث: 12 کل صفحات: 2 - کل احا دیث: 12 1 صحيح مسلم: كِتَابُ الْجَنَائِزِ (بَابٌ فِي اللَّحْدِ وَنَصْبِ اللَّبِنَ عَلَى الْمَ...) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 966. حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ الْمِسْوَرِيُّ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ أَنَّ سَعْدَ بْنَ أَبِي وَقَّاصٍ قَالَ فِي مَرَضِهِ الَّذِي هَلَكَ فِيهِ الْحَدُوا لِي لَحْدًا وَانْصِبُوا عَلَيَّ اللَّبِنَ نَصْبًا كَمَا صُنِعَ بِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ... صحیح مسلم : کتاب: جنازے کے احکام و مسائل (باب: لحد بنانا اور میت پرکچی اینٹیں لگانا ) مترجم: MuslimWriterName 966. عامر بن سعد بن ابی وقاص سے روایت ہے کہ حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنی اس بیماری کے دوران میں جس میں وہ فوت ہو گئے تھے، (اپنے لواحقین سے) کہا: میرے لئے لحد تیار کرنا اور میرے اوپر اچھے طریقے سے کچی اینٹیں لگانا جس طرح رسول اللہ ﷺ) قبر مبارک) کے ساتھ کیا گیا ہے۔ الموضوع: اختيار اللحد على الشق (العبادات) موضوع: شق پر لحد کو ترجیح دینا (عبادات) 2 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْجَنَائِزِ (بَابٌ فِي اللَّحْدِ) حکم: صحیح 3208. حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَكَّامُ بْنُ سَلْمٍ عَنْ عَلِيِّ بْنِ عَبْدِ الْأَعْلَى عَنْ أَبِيهِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اللَّحْدُ لَنَا وَالشَّقُّ لِغَيْرِنَا سنن ابو داؤد : کتاب: جنازے کے احکام و مسائل (باب: قبر میں لحد بنانے کا بیان ) مترجم: DaudWriterName 3208. سیدنا ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” لحد ہمارے لیے ہے اور شق دوسروں کے لیے ہے ۔ “ الموضوع: اختيار اللحد على الشق (العبادات) موضوع: شق پر لحد کو ترجیح دینا (عبادات) 3 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْجَنَائِزِ (بَابُ الْجُلُوسِ عِنْدَ الْقَبْرِ) حکم: صحیح 3212. حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ الْمِنْهَالِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ زَاذَانَ عَنْ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي جَنَازَةِ رَجُلٍ مِنْ الْأَنْصَارِ فَانْتَهَيْنَا إِلَى الْقَبْرِ وَلَمْ يُلْحَدْ بَعْدُ فَجَلَسَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُسْتَقْبِلَ الْقِبْلَةِ وَجَلَسْنَا مَعَهُ... سنن ابو داؤد : کتاب: جنازے کے احکام و مسائل (باب: قبر کے پاس کس طرح بیٹھیں ؟ ) مترجم: DaudWriterName 3212. سیدنا براء بن عازب ؓ سے روایت ہے کہ ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ ایک انصاری کے جنازے میں گئے ‘ ہم قبر کے پاس پہنچے تو ابھی تک لحد نہیں بنی تھی ۔ پس نبی کریم ﷺ قبلہ رخ ہو کر بیٹھ گئے اور ہم بھی آپ ﷺ کے ساتھ بیٹھ گئے ۔ الموضوع: اختيار اللحد على الشق (العبادات) موضوع: شق پر لحد کو ترجیح دینا (عبادات) 4 جامع الترمذي: أَبْوَابُ الْجَنَائِزِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ (بَابُ مَا جَاءَ فِي قَوْلِ النَّبِيِّ ﷺ اللَّحْدُ ...) حکم: صحیح 1045. حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ وَنَصْرُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْكُوفِيُّ وَيُوسُفُ بْنُ مُوسَى الْقَطَّانُ الْبَغْدَادِيُّ قَالُوا حَدَّثَنَا حَكَّامُ بْنُ سَلْمٍ عَنْ عَلِيِّ بْنِ عَبْدِ الْأَعْلَى عَنْ أَبِيهِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اللَّحْدُ لَنَا وَالشَّقُّ لِغَيْرِنَا وَفِي الْبَاب عَنْ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ وَعَائِشَةَ وَابْنِ عُمَرَ وَجَابِرٍ قَالَ أَبُو عِيسَى حَدِيثُ ابْنِ عَبَّاسٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ... جامع ترمذی : كتاب: جنازے کے احکام ومسائل (باب: نبی اکرم ﷺ کے ارشاد "بغلی" ہمارے لیے ہے اور "صندوقی" اوروں کے لیےکا بیان ) مترجم: TrimziWriterName 1045. عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ’’بغلی قبر ہمارے لیے ہے اور صندوقی قبر اوروں کے لیے ہے‘‘۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱۔ ابن عباس کی حدیث اس طریق سے حسن غریب ہے۔ ۲۔ اس باب میں جریر بن عبداللہ، عائشہ، ابن عمر اور جابر ؓ سے بھی احادیث آئی ہیں۔ ... الموضوع: اختيار اللحد على الشق (العبادات) موضوع: شق پر لحد کو ترجیح دینا (عبادات) 5 سنن النسائي: كِتَابُ الْجَنَائِزِ (بَابُ اللَّحْدِ وَالشَّقِّ) حکم: صحیح 2007. أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ، عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ سَعْدٍ قَالَ: «أَلْحِدُوا لِي لَحْدًا، وَانْصِبُوا عَلَيَّ نَصْبًا كَمَا فُعِلَ بِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ» سنن نسائی : کتاب: جنازے سے متعلق احکام و مسائل (باب: لحد اور شق ) مترجم: NisaiWriterName 2007. حضرت سعد رضی اللہ نہ (وصیت کے طور پر) فرمایا: میرے لیے لحد بنانا اور پھر اینٹیں لگا دینا جیسا کہ اللہ کے رسول ﷺ کے لیے کیا گیا تھا۔ الموضوع: اختيار اللحد على الشق (العبادات) موضوع: شق پر لحد کو ترجیح دینا (عبادات) 6 سنن النسائي: كِتَابُ الْجَنَائِزِ (بَابُ اللَّحْدِ وَالشَّقِّ) حکم: صحیح 2008. أَخْبَرَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ، عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ، أَنَّ سَعْدًا لَمَّا حَضَرَتْهُ الْوَفَاةُ قَالَ: «أَلْحِدُوا لِي لَحْدًا، وَانْصِبُوا عَلَيَّ نَصْبًا، كَمَا فُعِلَ بِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ» ... سنن نسائی : کتاب: جنازے سے متعلق احکام و مسائل (باب: لحد اور شق ) مترجم: NisaiWriterName 2008. حضرت عامر بن سعد سے روایت ہے کہ جب (والد محترم) حضرت سعد ؓ کی وفات کا وقت قریب آیا تو انھوں نے فرمایا: میرے لیے لحد بنانا اور پھر اینٹیں لگا دینا جیسا کہ رسول اللہ ﷺ کے لیے کیا گیا۔ الموضوع: اختيار اللحد على الشق (العبادات) موضوع: شق پر لحد کو ترجیح دینا (عبادات) 7 سنن النسائي: كِتَابُ الْجَنَائِزِ (بَابُ اللَّحْدِ وَالشَّقِّ) حکم: صحیح 2009. أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَذْرَمِيُّ، عَنْ حَكَّامِ بْنِ سَلْمٍ الرَّازِيِّ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ عَبْدِ الْأَعْلَى، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اللَّحْدُ لَنَا، وَالشَّقُّ لِغَيْرِنَا» ... سنن نسائی : کتاب: جنازے سے متعلق احکام و مسائل (باب: لحد اور شق ) مترجم: NisaiWriterName 2009. حضرت ابن عباس ؓ سے منقول ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”لحد ہمارے لیے ہے اور شق دوسروں کے لیے۔“ الموضوع: اختيار اللحد على الشق (العبادات) موضوع: شق پر لحد کو ترجیح دینا (عبادات) 8 سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْجَنَائِزِ (بَابُ مَا جَاءَ فِي اسْتِحْبَابِ اللَّحْدِ) حکم: صحیح 1554. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا حَكَّامُ بْنُ سَلْمٍ الرَّازِيُّ، قَالَ سَمِعْتُ عَلِيَّ بْنَ عَبْدِ الْأَعْلَى، يَذْكُرُ عَنْ أَبِيهِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اللَّحْدُ لَنَا، وَالشَّقُّ لِغَيْرِنَا»... سنن ابن ماجہ : کتاب: جنازے سے متعلق احکام و مسائل (باب : بغلی قبر ( لحد) بنانا مستحب ہے ) مترجم: MajahWriterName 1554. حضرت عبداللہ بن عباس ؓ سے رویت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’لحد (بغلی قبر) ہمارے لیے ہے اور شق ( صندوقی قبر) ہمارے سوا دوسروں کے لیے ہے۔‘‘ الموضوع: اختيار اللحد على الشق (العبادات) موضوع: شق پر لحد کو ترجیح دینا (عبادات) 9 سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْجَنَائِزِ (بَابُ مَا جَاءَ فِي اسْتِحْبَابِ اللَّحْدِ) حکم: صحیح 1555. حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُوسَى السُّدِّيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي الْيَقْظَانِ، عَنْ زَاذَانَ، عَنْ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْبَجَلِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اللَّحْدُ لَنَا، وَالشَّقُّ لِغَيْرِنَا» سنن ابن ماجہ : کتاب: جنازے سے متعلق احکام و مسائل (باب : بغلی قبر ( لحد) بنانا مستحب ہے ) مترجم: MajahWriterName 1555. حضرت جریر بن عبداللہ بجلی ؓ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’بغلی قبر ہمارے لیے ہے اور صندوقی قبر دوسروں کے لیے۔‘‘ الموضوع: اختيار اللحد على الشق (العبادات) موضوع: شق پر لحد کو ترجیح دینا (عبادات) 10 سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْجَنَائِزِ (بَابُ مَا جَاءَ فِي اسْتِحْبَابِ اللَّحْدِ) حکم: صحیح 1556. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ الزُّهْرِيُّ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ سَعْدٍ، أَنَّهُ قَالَ: «أَلْحِدُوا لِي لَحْدًا، وَانْصِبُوا عَلَيَّ اللَّبِنِ نَصْبًا، كَمَا فُعِلَ بِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ»... سنن ابن ماجہ : کتاب: جنازے سے متعلق احکام و مسائل (باب : بغلی قبر ( لحد) بنانا مستحب ہے ) مترجم: MajahWriterName 1556. حضرت عامر بن سعد اپنے والد سعد بن ابی وقاص ؓ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے فرمایا: میرے لیے لحد تیار کرنا اور مجھ پر کچھی اینٹیں لگانا جس طرح رسول اللہ ﷺ کے لیے کیا گیا تھا۔ الموضوع: اختيار اللحد على الشق (العبادات) موضوع: شق پر لحد کو ترجیح دینا (عبادات) مجموع الصفحات: 2 - مجموع أحاديث: 12 کل صفحات: 2 - کل احا دیث: 12