الموضوع المختار منتخب موضوع صحيح البخاري صحيح مسلم سنن أبي داؤد جامع الترمذي سنن النسائي سنن ابن ماجه مسند احمد 10 نتائج حاصل کریں 25 نتائج حاصل کریں 50 نتائج حاصل کریں 100 نتائج حاصل کریں دوبارہ موضوع منتخب کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 1 کل صفحات: 1 - کل احادیث: 1 1 سنن النسائي كِتَابُ الزَّكَاةِ بَابٌ إِذَا جَاوَزَفِي الصَّدَقَةِ حکم: صحیح 2467 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ وَاللَّفْظُ لَهُ قَالَا حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي إِسْمَعِيلَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ هِلَالٍ قَالَ قَالَ جَرِيرٌ أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَاسٌ مِنْ الْأَعْرَابِ فَقَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ يَأْتِينَا نَاسٌ مِنْ مُصَدِّقِيكَ يَظْلِمُونَ قَالَ أَرْضُوا مُصَدِّقِيكُمْ قَالُوا وَإِنْ ظَلَمَ قَالَ أَرْضُوا مُصَدِّقِيكُمْ ثُمَّ قَالُوا وَإِنْ ظَلَمَ قَالَ أَرْضُوا مُصَدِّقِيكُمْ قَالَ جَرِيرٌ فَمَا صَدَرَ عَنِّي مُصَدِّقٌ مُنْذُ سَمِعْتُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا وَهُوَ رَاضٍ... سنن نسائی: کتاب: زکاۃ سے متعلق احکام و مسائل (باب: جب کوئی صدقہ وصول کرنے والا حد سے تجاوز کرے ت...) مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام) 2467. حضرت جریر ؓ سے روایت ہے کہ کچھ اعرابی رسول اللہ ﷺ کے پاس آئے اور کہنے لگے: اے اللہ کے رسول! آپ کی طرف سے زکاۃ وصول کرنے والے لوگ ہمارے پاس آتے ہیں اور وہ ظلم کرتے ہیں۔ آپ نے فرمایا: ”صدقہ وصول کرنے والوں کو راضی کرو۔“ انھوں نے کہا: اگرچہ وہ ظلم کرے؟ آپ نے فرمایا: ”صدقہ وصول کرنے والوں کو راضی کرو۔“ وہ پھر کہنے لگے: اگرچہ وہ ظلم کرے؟ آپ نے فرمایا: ”صدقہ وصول کرنے والوں کو راضی کرو۔“ حضرت جریر ؓ نے کہا: جب سے میں نے رسول اللہ ﷺ سے یہ بات سنی تو میرے پاس سے کوئی صدقہ وصول کرنے والا شخص ناراض ہو کر نہیں گیا، بلکہ خوش خوش گیا۔ الموضوع: أخذ الزكاة من أوسط الأموال (العبادات) موضوع: درمیانے اموال سے زکاۃ وصول کرنا (عبادات) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 1 کل صفحات: 1 - کل احادیث: 1