2 ‌سنن النسائي كِتَابُ النِّكَاحِ بَابُ التَّزْوِيجِ عَلَى الْعِتْقِ

حکم: صحیح

3350 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ح وَأَنْبَأَنَا عَمْرُو بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ يُونُسَ عَنْ ابْنِ الْحَبْحَابِ عَنْ أَنَسٍ أَعْتَقَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَفِيَّةَ وَجَعَلَ عِتْقَهَا مَهْرَهَا وَاللَّفْظُ لِمُحَمَّدٍ...

سنن نسائی:

کتاب: نکاح سے متعلق احکام و مسائل

(باب: آزادی کے مہر مقرر کرکے نکاح کرنا)

مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)

3350. حضرت انس ؓ سے منقول ہے کہ رسول اللہﷺ نے حضرت صفیہؓ کو آزاد (فرما کر ان سے نکاح) فرمایا اور ان کی آزادی کو ان کا مہر قراردیا۔ یہ لفظ محمد (بن رافع) کے ہیں۔


4 ‌سنن النسائي كِتَابُ الْأَحْبَاسِ بَابُ الْأَحْبَاسِ كَيْفَ يُكْتَبُ الْحَبْسُ وَذِك...

حکم: صحیح

3635 أَخْبَرَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ وَهُوَ ابْنُ زُرَيْعٍ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ عَوْنٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ أَصَابَ عُمَرُ أَرْضًا بِخَيْبَرَ فَأَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ أَصَبْتُ أَرْضًا لَمْ أُصِبْ مَالًا قَطُّ أَنْفَسَ عِنْدِي فَكَيْفَ تَأْمُرُ بِهِ قَالَ إِنْ شِئْتَ حَبَّسْتَ أَصْلَهَا وَتَصَدَّقْتَ بِهَا فَتَصَدَّقَ بِهَا عَلَى أَنْ لَا تُبَاعَ وَلَا تُوهَبَ وَلَا تُورَثَ فِي الْفُقَرَاءِ وَالْقُرْبَى وَالرِّقَابِ وَفِي سَبِيلِ اللَّهِ وَالضَّيْفِ وَابْنِ السَّبِيلِ لَا جُنَاحَ عَلَى مَنْ وَلِيَهَا أَنْ يَأْكُلَ مِنْهَا بِالْمَعْرُوفِ وَيُطْعِ...

سنن نسائی:

کتاب: وقف سے متعلق احکام و مسائل

(باب: وقف کی دستاویز کیسے لکھی جائے؟ نیز ابن عمر کی...)

مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)

3635. حضرت ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ حضرت عمر ؓ کو خیبر میں کچھ زمین ملی۔ وہ نبی اکرم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور کہا: میں نے ایسی زمین حاصل کی ہے کہ میرے خیال کے مطابق اس سے قیمتی اور عمدہ مال مجھے کبھی نہیں ملا۔ (میرا خیال ہے کہ میں اسے صدقہ کردوں)۔ آپ اس بارے میں کیا حکم فرماتے ہیں؟ آپ نے فرمایا: ”اگر تم چاہو تو اصل زمین کو وقف کردو اور اس کی آمدنی صدقہ کردو۔“ چنانچہ حضرت عمر ؓ نے اس شرط پر اسے صدقہ (وقف) کردیا کہ اسے نہ تو بیچا جا سکے گا‘ نہ کسی کو ہبہ کی جا سکے گی اور نہ اس میں وراثت چلے گی‘ البتہ اس کی آمدنی فقراء‘ رشتہ داروں&l...