الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 1 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 1 1 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْجِهَادِ (بَابٌ فِي تَضْعِيفِ الذِّكْرِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ ...) حکم: ضعیف 2498. حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَيُّوبَ وَسَعِيدِ بْنِ أَبِي أَيُّوبَ، عَنْ زَبَّانَ بْنِ فَائِدٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ مُعَاذٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّسهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: >إِنَّ الصَّلَاةَ وَالصِّيَامَ وَالذِّكْرَ تُضَاعَفُ عَلَى النَّفَقَةِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ بِسَبْعِ مِائَةِ ضِعْفٍ<.... سنن ابو داؤد : کتاب: جہاد کے مسائل (باب: دوران جہاد میں اللہ کے ذکر کے ثواب کا بڑھاوا ) مترجم: DaudWriterName 2498. جناب سہل بن معاذ اپنے والد (معاذ بن انس ؓ) سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اللہ کی راہ میں جہاد کے دوران میں نماز، روزے اور ذکر کا اجر، اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کے مقابلے میں سات سو گنا تک بڑھا دیا جاتا ہے۔“ الموضوع: ثواب الصوم (العبادات) موضوع: روزے کا ثواب (عبادات) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 1 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 1