الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 2 - مجموع أحاديث: 12 کل صفحات: 2 - کل احا دیث: 12 1 صحيح البخاري: كِتَابُ الصَّوْمِ (بَابُ الصَّائِمِ يُصْبِحُ جُنُبًا) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 1925. حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ عَنْ مَالِكٍ عَنْ سُمَيٍّ مَوْلَى أَبِي بَكْرِ بنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بنِ الحَارِثِ بْنِ هِشَامِ بْنِ المُغِيرَةِ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا بَكْرِ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ كُنْتُ أَنَا وَأَبِي حِينَ دَخَلْنَا عَلَى عَائِشَةَ وَأُمِّ سَلَمَةَ ح و حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ أَنَّ أَبَاهُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ أَخْبَرَ مَرْوَانَ أَنَّ عَائِشَةَ وَأُمَّ سَلَمَةَ أَخْبَرَتَاهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُدْرِكُهُ الْفَجْرُ وَهُوَ ج... صحیح بخاری : کتاب: روزے کے مسائل کا بیان (باب : روزہ دار صبح کو جنابت کی حالت میں اٹھے تو کیا حکم ہے ) مترجم: BukhariWriterName 1925. حضرت ابو بکر بن عبدالرحمان سے روایت ہے انھوں نے کہا کہ میں اور میرے والد حضرت عائشہ ؓ اور حضرت ام سلمہ ؓ کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ دوسری سند کے ساتھ یہ ہے کہ عبدالرحمان نے مروان بن حکم کو حضرت عائشہ ؓ اور حضرت ام سلمہ ؓ کے حوالے سے بتایا کہ رسول اللہ ﷺ بعض اوقات بیویوں کی مقاربت کی وجہ سے صبح تک بحالت جنابت رہتے پھر غسل کرتے اور روزہ رکھ لیتے۔ مروان نے عبدالرحمان بن حارث سے کہا کہ میں تجھے اللہ کی قسم دیتا ہوں۔ یہ حدیث حضرت ابوہریرۃ ؓ کو واضح طور پر سنا دو۔ مروان اس وقت مدینہ طیبہ کا گورنر تھا۔ راوی حدیث ابو بکر کہتے ہیں کہ حضرت عبدا... الموضوع: اغتسال الصائم (العبادات) Topics: روزے دار کا غسل کرنا (عبادات) 2 صحيح البخاري: كِتَابُ الصَّوْمِ (بَابُ الصَّائِمِ يُصْبِحُ جُنُبًا) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 1926. حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ عَنْ مَالِكٍ عَنْ سُمَيٍّ مَوْلَى أَبِي بَكْرِ بنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بنِ الحَارِثِ بْنِ هِشَامِ بْنِ المُغِيرَةِ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا بَكْرِ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ كُنْتُ أَنَا وَأَبِي حِينَ دَخَلْنَا عَلَى عَائِشَةَ وَأُمِّ سَلَمَةَ ح و حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ أَنَّ أَبَاهُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ أَخْبَرَ مَرْوَانَ أَنَّ عَائِشَةَ وَأُمَّ سَلَمَةَ أَخْبَرَتَاهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُدْرِكُهُ الْفَجْرُ وَهُوَ ج... صحیح بخاری : کتاب: روزے کے مسائل کا بیان (باب : روزہ دار صبح کو جنابت کی حالت میں اٹھے تو کیا حکم ہے ) مترجم: BukhariWriterName 1926. حضرت ابو بکر بن عبدالرحمان سے روایت ہے انھوں نے کہا کہ میں اور میرے والد حضرت عائشہ ؓ اور حضرت ام سلمہ ؓ کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ دوسری سند کے ساتھ یہ ہے کہ عبدالرحمان نے مروان بن حکم کو حضرت عائشہ ؓ اور حضرت ام سلمہ ؓ کے حوالے سے بتایا کہ رسول اللہ ﷺ بعض اوقات بیویوں کی مقاربت کی وجہ سے صبح تک بحالت جنابت رہتے پھر غسل کرتے اور روزہ رکھ لیتے۔ مروان نے عبدالرحمان بن حارث سے کہا کہ میں تجھے اللہ کی قسم دیتا ہوں۔ یہ حدیث حضرت ابوہریرۃ ؓ کو واضح طور پر سنا دو۔ مروان اس وقت مدینہ طیبہ کا گورنر تھا۔ راوی حدیث ابو بکر کہتے ہیں کہ حضرت عبدا... الموضوع: اغتسال الصائم (العبادات) Topics: روزے دار کا غسل کرنا (عبادات) 3 صحيح البخاري: كِتَابُ الصَّوْمِ (بَابُ اغْتِسَالِ الصَّائِمِ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 1930. حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ حَدَّثَنَا يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ وَأَبِي بَكْرٍ قَالَتْ عَائِشَةُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُدْرِكُهُ الْفَجْرُ فِي رَمَضَانَ مِنْ غَيْرِ حُلْمٍ فَيَغْتَسِلُ وَيَصُومُ صحیح بخاری : کتاب: روزے کے مسائل کا بیان (باب : روزہ دار کا غسل کرنا جائز ہے۔ ) مترجم: BukhariWriterName 1930. حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے انھوں نے فرمایا کہ نبی کریم ﷺ کو رمضان المبارک میں احتلام کے بغیر صبح کے وقت غسل کرنے کی ضرورت ہوتی تو آپ غسل فرماتے اور روزہ رکھتے۔ الموضوع: اغتسال الصائم (العبادات) Topics: روزے دار کا غسل کرنا (عبادات) 4 صحيح مسلم: كِتَابُ الصِّيَامِ (بَابُ صِحَّةِ صَوْمِ مَنْ طَلَعَ عَلَيْهِ الْفَجْر...) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 1109. حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، ح وحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، - وَاللَّفْظُ لَهُ - حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ بْنُ هَمَّامٍ، أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي بَكْرٍ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، يَقُصُّ، يَقُولُ فِي قَصَصِهِ: «مَنْ أَدْرَكَهُ الْفَجْرُ جُنُبًا فَلَا يَصُمْ»، فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ - لِأَبِيهِ - فَأَنْكَرَ ذَلِكَ، فَانْطَلَقَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ وَانْطَلَقْتُ مَعَهُ، حَتَّى دَخَلْنَا عَلَى عَائِشَةَ وَأُمِّ ... صحیح مسلم : کتاب: روزے کے احکام و مسائل (باب: جس شخص پرحالت جنابت میں فجر طلو ع ہو جائے اس کا روزہ صیحح ہے ) مترجم: MuslimWriterName 1109. ہمیں ابن جریج نے خبر دی، انھوں نے کہا: مجھے عبدالملک بن ابی بکر بن عبدالرحمٰن (بن حارث بن ہشام مخزومی) نے (اپنے والد) ابو بکر سے خبر دی، انھوں نے کہا: میں نے حضرت ابو ہریرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو (احادیث و واقعات سیرت) بیان کرتے ہوئے سنا، وہ اپنے بیان کے دوران کہ رہے تھے: جس پر جنابت کی حالت میں فجر کا وقت آ جائے تو وہ روزہ نہ رکھے۔ میں نے یہ بات۔۔۔ اپنے والد۔۔۔ عبدالرحمٰن بن حارث کو بتائی تو انھوں نے اس کا انکار کیا، اس پر حضرت عبدالرحمٰن چل پڑے اور میں بھی ان کے ساتھ چل پڑا یہاں تک کہ ہم حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا اور حضرت ام سلمہ رضی ... الموضوع: اغتسال الصائم (العبادات) Topics: روزے دار کا غسل کرنا (عبادات) 5 صحيح مسلم: كِتَابُ الصِّيَامِ (بَابُ صِحَّةِ صَوْمِ مَنْ طَلَعَ عَلَيْهِ الْفَجْر...) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 1109.01. وحَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى، أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ، وَأَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ عَائِشَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَتْ: «قَدْ كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُدْرِكُهُ الْفَجْرُ فِي رَمَضَانَ وَهُوَ جُنُبٌ، مِنْ غَيْرِ حُلُمٍ، فَيَغْتَسِلُ وَيَصُومُ»... صحیح مسلم : کتاب: روزے کے احکام و مسائل (باب: جس شخص پرحالت جنابت میں فجر طلو ع ہو جائے اس کا روزہ صیحح ہے ) مترجم: MuslimWriterName 1109.01. عروہ بن زبیر اورابوبکر بن عبدالرحمٰن سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کی زوجہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا نے فرمایا: رمضان میں بسا اوقات رسول اللہ ﷺ کو حالت جنابت میں فجر ہو جاتی تھی تو آپﷺ غسل فرماتے اور روزہ پورا کرتے۔ الموضوع: اغتسال الصائم (العبادات) Topics: روزے دار کا غسل کرنا (عبادات) 6 صحيح مسلم: كِتَابُ الصِّيَامِ (بَابُ صِحَّةِ صَوْمِ مَنْ طَلَعَ عَلَيْهِ الْفَجْر...) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 1109.02. حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، قَالَ: قَرَأْتُ عَلَى مَالِكٍ، عَنْ عَبْدِ رَبِّهِ بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ، عَنْ عَائِشَةَ، وَأُمِّ سَلَمَةَ زَوْجَيِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُمَا قَالَتَا: «إِنْ كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيُصْبِحُ جُنُبًا مِنْ جِمَاعٍ، غَيْرِ احْتِلَامٍ فِي رَمَضَانَ، ثُمَّ يَصُومُ»... صحیح مسلم : کتاب: روزے کے احکام و مسائل (باب: جس شخص پرحالت جنابت میں فجر طلو ع ہو جائے اس کا روزہ صیحح ہے ) مترجم: MuslimWriterName 1109.02. ابو بکر بن عبدالرحمٰن نےحضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا اور حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی کہ ان دونوں نے کہا: رمضان میں رسول اللہ ﷺ احتلامکے بغیرہمبستری کی بنا پر حالتِ جنابت میں صبح کرتے: پھر روزہ (جاری) رکھتے تھے۔ الموضوع: اغتسال الصائم (العبادات) Topics: روزے دار کا غسل کرنا (عبادات) 7 صحيح مسلم: كِتَابُ الصِّيَامِ (بَابُ صِحَّةِ صَوْمِ مَنْ طَلَعَ عَلَيْهِ الْفَجْر...) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 1110. حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ، وَقُتَيْبَةُ، وَابْنُ حُجْرٍ، قَالَ ابْنُ أَيُّوبَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ، أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ وَهُوَ ابْنُ مَعْمَرِ بْنِ حَزْمٍ الْأَنْصَارِيُّ أَبُو طُوَالَةَ، أَنَّ أَبَا يُونُسَ، مَوْلَى عَائِشَةَ، أَخْبَرَهُ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا، أَنَّ رَجُلًا جَاءَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْتَفْتِيهِ، وَهِيَ تَسْمَعُ مِنْ وَرَاءِ الْبَابِ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، تُدْرِكُنِي الصَّلَاةُ وَأَنَا جُنُبٌ، أَفَأَصُومُ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «وَأَنَا تُدْرِكُنِي الصَّلَاةُ وَأَنَا جُ... صحیح مسلم : کتاب: روزے کے احکام و مسائل (باب: جس شخص پرحالت جنابت میں فجر طلو ع ہو جائے اس کا روزہ صیحح ہے ) مترجم: MuslimWriterName 1110. حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا کے آزاد کردہ غلام ابو یونس نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا سےروایت کی کہ ایک آدمی نبی اکرمﷺ کے پاس فتویٰ پوچھنے کے لیے آیا جبکہ وہ دروازے کے پیچھے سے سن رہی تھیں، اس نے کہا: اے اللہ کے رسول ﷺ! مجھے نماز کا وقت حالت جنابت میں آ لیتا ہے تو (کہا) میں روزہ رکھ لوں؟ تو رسول اللہ نےفرمایا: ’’مجھے بھی نماز (کا وقت) حالت جنابت میں آ لیتا ہے تو میں روزہ رکھتا ہوں‘‘ اس نے کہا: اے اللہ کے رسول ﷺ! آپ ہم جیسے نہیں ہیں۔ اللہ تعالی نے آپ کے اگلے پچھلے گناہ معاف کردیئے ہیں۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ’’اللہ کی قسم میں ... الموضوع: اغتسال الصائم (العبادات) Topics: روزے دار کا غسل کرنا (عبادات) 8 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الصَّیامِ (بَابُ فِيمَنْ أَصْبَحَ جُنُبًا فِي شَهْرِ رَمَضَان...) حکم: صحیح 2388. حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ ح، وحَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ الْأَذْرَمِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ عَبْدِ رَبِّهِ بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ، عَنْ عَائِشَةَ، وَأُمِّ سَلَمَةَ -زَوْجَيِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-، أَنَّهُمَا قَالَتَا: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصْبِحُ جُنُبًا، -قَالَ عَبْدُ اللَّهِ الْأَذْرَمِيُّ فِي حَدِيثِهِ:- فِي رَمَضَانَ, مِنْ جِمَاعٍ غَيْرِ احْتِلَامٍ، ثُمَّ يَصُومُ. قَالَ أَبو دَاود: وَمَا أَقَلَّ مَنْ يَقُولُ ه... سنن ابو داؤد : کتاب: روزوں کے احکام و مسائل (باب: جو کوئی رمضان میں صبح کو جنبی ہو کر اٹھے ) مترجم: DaudWriterName 2388. امہات المؤمنین سیدہ عائشہ اور سیدہ ام سلمہ ؓ سے مروی ہے، وہ بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ صبح کو جنبی ہو کر اٹھتے، عبداللہ اذرمی نے اپنی روایت میں کہا کہ رمضان میں، جماع کی بنا پر نہ کہ احتلام سے اور پھر روزہ رکھ لیتے۔ امام ابوداؤد ؓ کہتے ہیں کہ «يُصبح جنبًا في رمضانَ» کا لفظ بہت کم راوی ذکر کرتے ہیں۔ (صحیح) حدیث کے لفظ یہ ہیں «أن النبيَّ صلى الله عليه وسلم كانَ يُصبحُ جنبا وهو صائمٌ» ”نبی کریم ﷺ جنابت کی حالت میں صبح کرتے اور آپ روزہ رکھے ہوئے ہوتے۔“ ... الموضوع: اغتسال الصائم (العبادات) Topics: روزے دار کا غسل کرنا (عبادات) 9 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الصَّیامِ (بَابُ فِيمَنْ أَصْبَحَ جُنُبًا فِي شَهْرِ رَمَضَان...) حکم: صحیح 2389. حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ يَعْنِي الْقَعْنَبِيَّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَعْمَرٍ الْأَنْصَارِيِّ، عَنْ أَبِي يُونُسَ مَوْلَى عَائِشَةَ، عَنْ عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّ رَجُلًا قَالَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -وَهُوَ وَاقِفٌ عَلَى الْبَابِ-: يَا رَسُولَ اللَّهِ! إِنِّي أُصْبِحُ جُنُبًا وَأَنَا أُرِيدُ الصِّيَامَ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: >وَأَنَا أُصْبِحُ جُنُبًا وَأَنَا أُرِيدُ الصِّيَامَ، فَأَغْتَسِلُ وَأَصُومُ<، فَقَالَ الرَّجُلُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ! إِنَّكَ لَس... سنن ابو داؤد : کتاب: روزوں کے احکام و مسائل (باب: جو کوئی رمضان میں صبح کو جنبی ہو کر اٹھے ) مترجم: DaudWriterName 2389. ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓ سے مروی ہے کہ ایک شخص نے رسول اللہ ﷺ سے مسئلہ پوچھا جبکہ آپ ﷺ دروازے پر کھڑے تھے: اے اللہ کے رسول! میں بحالت جنابت صبح کرتا ہوں اور روزہ بھی رکھنا چاہتا ہوں۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”میں بھی (بعض اوقات) صبح کو جنابت کی حالت میں اٹھتا ہوں اور روزے کا ارادہ ہوتا ہے تو غسل کر لیتا ہوں اور روزہ رکھتا ہوں۔“ وہ آدمی کہنے لگا: اے اللہ کے رسول! آپ تو ہماری مانند نہیں ہیں۔ اللہ عزوجل نے آپ کی اگلی پچھلی تمام تقصیرات معاف فرمائی ہوئی ہیں۔ اس پر آپ غضبناک ہو گئے اور فرمایا: ”قسم اللہ کی! میں یقیناً تم میں سب سے زیادہ اللہ سے ڈر... الموضوع: اغتسال الصائم (العبادات) Topics: روزے دار کا غسل کرنا (عبادات) 10 جامع الترمذي: أَبْوَابُ الصَّوْمِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ (بَابُ مَا جَاءَ فِي الْجُنُبِ يُدْرِكُهُ الْفَجْرُ...) حکم: صحیح 779. حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ قَالَ أَخْبَرَتْنِي عَائِشَةُ وَأُمُّ سَلَمَةَ زَوْجَا النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُدْرِكُهُ الْفَجْرُ وَهُوَ جُنُبٌ مِنْ أَهْلِهِ ثُمَّ يَغْتَسِلُ فَيَصُومُ قَالَ أَبُو عِيسَى حَدِيثُ عَائِشَةَ وَأُمِّ سَلَمَةَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَالْعَمَلُ عَلَى هَذَا عِنْدَ أَكْثَرِ أَهْلِ الْعِلْمِ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَغَيْرِهِمْ وَهُوَ قَوْلُ سُفْيَانَ وَالشَّافِعِيِّ وَأَحْمَدَ وَإِس... جامع ترمذی : كتاب: روزے کے احکام ومسائل (باب: جنبی کو فجر پالے اوروہ روزہ رکھنا چاہتاہو تو کیا حکم ہے ) مترجم: TrimziWriterName 779. ام المومنین عائشہ اور ام المومنین ام سلمہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ کو فجر پا لیتی اور اپنی بیویوں سے صحبت کی وجہ سے حالت جنابت میں ہوتے پھر آپ غسل فرماتے اور روزہ رکھتے تھے۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- عائشہ اور ام سلمہ کی حدیث حسن صحیح ہے۔ ۲- صحابہ کرام وغیرہم میں سے اکثر اہل علم کا اسی پر عمل ہے۔ سفیان، شافعی، احمد اور اسحاق بن راہویہ کا بھی یہی قول ہے اور تابعین کی ایک جماعت کہتی ہے کہ جب کوئی حالت جنابت میں صبح کرے تو وہ اس دن کی قضا کرے لیکن پہلا قول زیادہ صحیح ہے۔ ... الموضوع: اغتسال الصائم (العبادات) Topics: روزے دار کا غسل کرنا (عبادات) مجموع الصفحات: 2 - مجموع أحاديث: 12 کل صفحات: 2 - کل احا دیث: 12