الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 2 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 2 1 جامع الترمذي: أَبْوَابُ تَفْسِيرِ الْقُرْآنِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ (بَابٌ وَمِنْ سُورَةِ المَائِدَةِ) حکم: ضعیف 3055. حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ حَدَّثَنَا مُنْصُورُ بْنُ وَرْدَانَ عَنْ عَلِيِّ بْنِ عَبْدِ الْأَعْلَى عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي الْبَخْتَرِيِّ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ لَمَّا نَزَلَتْ وَلِلَّهِ عَلَى النَّاسِ حِجُّ الْبَيْتِ مَنْ اسْتَطَاعَ إِلَيْهِ سَبِيلًا قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ فِي كُلِّ عَامٍ فَسَكَتَ قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ فِي كُلِّ عَامٍ قَالَ لَا وَلَوْ قُلْتُ نَعَمْ لَوَجَبَتْ فَأَنْزَلَ اللَّهُ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَسْأَلُوا عَنْ أَشْيَاءَ إِنْ تُبْدَ لَكُمْ تَسُؤْكُمْ قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ مِنْ حَدِيثِ عَلِيٍّ وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَابْنِ عَبَّاسٍ... جامع ترمذی : كتاب: قرآن کریم کی تفسیر کے بیان میں (باب: سورہ مائدہ کی تفسیر ) مترجم: TrimziWriterName 3055. علی رضی الله عنہ کہتے ہیں: جب یہ آیت کریمہ نازل ہوئی ﴿وَلِلَّهِ عَلَى النَّاسِ حِجُّ الْبَيْتِ مَنِ اسْتَطَاعَ إِلَيْهِ سَبِيلاً﴾ (جو لوگ خانہ کعبہ تک پہنچ سکتے ہوں ان پراللہ کے حکم سے حج کرنا فرض ہے) تو لوگوں نے عرض کیا: اللہ کے رسولﷺ! کیا ہر سال؟ آپﷺ خاموش رہے، لوگوں نے پھر کہا: اللہ کے رسولﷺ! کیا ہر سال فرض ہے؟ آپﷺ نے فرمایا: ’’ نہیں۔ اور اگر میں ہاں کہہ دیتا تو حج ہر سال کے لیے فرض ہو جاتا‘‘، پھراللہ نے یہ ... الموضوع: نزول سورة آل عمران آية رقم 97 (القرآن) موضوع: سورة آل عمران کی آیت نمبر 97 کا نزول (قرآن) 2 سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْمَنَاسِكِ (بَابُ مَا يُوجِبُ الْحَجَّ) حکم: ضعيف جدا، لكن جملة العج والثج ثبتت فى حديث آخر 2896. حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ح و حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ وَعَمْرُو بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَزِيدَ الْمَكِّيُّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبَّادِ بْنِ جَعْفَرٍ الْمَخْزُومِيِّ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَامَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا يُوجِبُ الْحَجَّ قَالَ الزَّادُ وَالرَّاحِلَةُ قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ فَمَا الْحَاجُّ قَالَ الشَّعِثُ التَّفِلُ وَقَامَ آخَرُ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا الْحَجُّ قَالَ الْعَجُّ وَالثَّجُّ قَالَ وَكِيعٌ يَعْنِي بِالْعَجِّ الْعَجِ... سنن ابن ماجہ : کتاب: حج وعمرہ کے احکام ومسائل (باب: حج کی اد ائیگی کب واجب ہوتی ہے؟ ) مترجم: MajahWriterName 2896. حضرت عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے، انھوں نے فرمایا: ایک شخص اٹھ کر نبیﷺ کے قریب گیا اور کہا: اے اللہ کے رسولﷺ! کس چیز سے حج واجب ہوتا ہے؟ آپﷺ نے فرمایا: ’’سفر خرچ اور سواری سے۔‘‘ اس نے کہا: اے اللہ کے رسولﷺ: حاجی کون ہوتا ہے؟ آپ نے فرمایا: ’’پرا گندہ بالوں والا، سادہ لباس والا۔‘‘ ایک اور شخص نے اٹھ کر کہا: اے اللہ کے رسولﷺ!حج کیا ہوتا ہے؟ فرمایا: ’’آواز بلند کرنا اور خون بہانا۔‘‘ امام وکیع نے فرمایا: آواز بلند کرنے سے مراد بلند آواز سے لبیک پکارنا ہے اور خون بہانے سے مراد اونٹ قربان کرنا ہ... الموضوع: نزول سورة آل عمران آية رقم 97 (القرآن) موضوع: سورة آل عمران کی آیت نمبر 97 کا نزول (قرآن) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 2 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 2