الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 3 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 3 1 سنن النسائي: كِتَابُ الْبَيْعَةِ (بَابُ الْبَيْعَةِ عَلَى السَّمْعِ وَالطَّاعَةِ) حکم: صحیح 4150. أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ حَمَّادٍ قَالَ: أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الْوَلِيدِ بْنِ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ عُبَادَةَ بْنَ الصَّامِتِ قَالَ: بَايَعْنَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى السَّمْعِ وَالطَّاعَةِ فِي الْعُسْرِ وَالْيُسْرِ، وَذَكَرَ مِثْلَهُ... سنن نسائی : کتاب: بیعت سے متعلق احکام و مسائل (باب: سمع و طاعت کی بیعت ) مترجم: NisaiWriterName 4150. حضرت عبادہ بن صامتؓ بیان کرتے ہیں کہ ہم نے رسول اﷲ ﷺ سے بیعت کی کہ ہر آسانی اور تنگی میں آپ کی بات سنیں گے اور اطاعت کریں گے۔ اور باقی روایت حسب سابق ذکر کی۔ الموضوع: تفسير سورة الأنفال آية رقم 41 (القرآن) موضوع: سورۃ الانفال کی آیت نمبر 41 کی تفسیر (قرآن) 2 سنن النسائي: كِتَابُ الْبَيْعَةِ (بَابُ الْبَيْعَةِ عَلَى أَنْ لَا نُنَازِعَ الْأَمْ...) حکم: صحیح 4151. أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ، وَالْحَارِثُ بْنُ مِسْكِينٍ، قِرَاءَةً عَلَيْهِ وَأَنَا أَسْمَعُ، عَنْ ابْنِ الْقَاسِمِ قَالَ: حَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي عُبَادَةُ بْنُ الْوَلِيدِ بْنِ عُبَادَةَ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ عُبَادَةَ قَالَ: «بَايَعْنَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى السَّمْعِ وَالطَّاعَةِ فِي الْيُسْرِ وَالْعُسْرِ، وَالْمَنْشَطِ وَالْمَكْرَهِ، وَأَنْ لَا نُنَازِعَ الْأَمْرَ أَهْلَهُ، وَأَنْ نَقُولَ أَوْ نَقُومَ بِالْحَقِّ حَيْثُمَا كُنَّا، لَا نَخَافُ لَوْمَةَ لَائِمٍ»... سنن نسائی : کتاب: بیعت سے متعلق احکام و مسائل (باب: یہ بیعت کہ ہم حاکم سے حکومت نہیں چھینیں گے ) مترجم: NisaiWriterName 4151. حضرت عبادہ بن صامتؓ سے مروی ہے کہ ہم نے رسول اﷲ ﷺ کی بیعت کی کہ ہم ہر تنگی و آسانی اور ہر پسند و ناپسند میں آپ کی بات سنیں گے اور اطاعت کریں گے۔ اور ہم حاکم سے اس کی حکومت کے بارے میں جھگڑا نہیں کریں۔ اور ہم جہاں بھی ہوں‘ حق پر قائم ودائم رہیں گے اور کسی ملامت کرنے والے کی ملامت سے نہیں ڈریں گے۔ ... الموضوع: تفسير سورة الأنفال آية رقم 41 (القرآن) موضوع: سورۃ الانفال کی آیت نمبر 41 کی تفسیر (قرآن) 3 سنن النسائي: كِتَابُ الْبَيْعَةِ (بَابُ الْبَيْعَةِ عَلَى الْأَثَرَةِ) حکم: صحیح 4155. أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ: حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «عَلَيْكَ بِالطَّاعَةِ فِي مَنْشَطِكَ وَمَكْرَهِكَ، وَعُسْرِكَ وَيُسْرِكَ، وَأَثَرَةٍ عَلَيْكَ» سنن نسائی : کتاب: بیعت سے متعلق احکام و مسائل (باب: اطاعت کی بیعت کرنا اگرچہ دوسروں کو ترجیح دی جائے ) مترجم: NisaiWriterName 4155. حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اﷲ ﷺ نے فرمایا:”(اے ابوہریرہ!) تو اپنی پسند و ناپسند اور ہر تنگی وآسانی میں امیر کی اطاعت پر کار بند رہنا اگرچہ تجھ پر دوسروں کو ترجیح دی جائے۔“ الموضوع: تفسير سورة الأنفال آية رقم 41 (القرآن) موضوع: سورۃ الانفال کی آیت نمبر 41 کی تفسیر (قرآن) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 3 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 3