1 ‌سنن ابن ماجه كِتَابُ الزُّهْدِ بَابُ ذِكْرِ الْبَعْثِ

حکم: صحیح

4279 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ دَاوُدَ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ تُبَدَّلُ الْأَرْضُ غَيْرَ الْأَرْضِ وَالسَّمَاوَاتُ فَأَيْنَ تَكُونُ النَّاسُ يَوْمَئِذٍ قَالَ عَلَى الصِّرَاطِ...

سنن ابن ماجہ:

کتاب: زہد سے متعلق احکام و مسائل

(باب: مرنے کے بعد زندہ ھونے (حشر ) کا بیان)

مترجم: ١. فضيلة الشيخ محمد عطاء الله ساجد (دار السّلام)

4279. حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے انھوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ سے دریا فت کیا کہ اللہ تعا لی فرماتا ہے: ﴿يَوْمَ تُبَدَّلُ الْأَرْضُ غَيْرَ الْأَرْضِ وَالسَّمَاوَاتُ﴾ ’’جس دن یہ زمین کسی اور زمین سے بدل دی جا ئےگی۔ اور آسمان بھی، اس وقت انسا ن کہاں ہوں گے، فرمایا: پل صراط پر۔‘‘...