الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 5 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 5 1 صحيح مسلم: كِتَابُ الْإِيمَانِ (بَابُ مَعْنَى قَوْلِ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ: {وَلَقَد...) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 174.01. حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ "، عَنْ زِرٍّ، عَنْ عَبْدِ اللهِ، قَالَ: {مَا كَذَبَ الْفُؤَادُ مَا رَأَى} [النجم: 11]، قَالَ: «رَأَى جِبْرِيلَ عَلَيْهِ السَّلَامُ لَهُ سِتُّمِائَةِ جَنَاحٍ». صحیح مسلم : کتاب: ایمان کا بیان (باب: آپﷺ کاقول ہے :’’ وہ نو ہے ، میں اسے کہاں سے دیکھوں !‘‘ ایک اور قول ہے :’’ میں نے نور دیکھا‘‘ ) مترجم: MuslimWriterName 174.01. حفص بن غیاثؒ نے شیبانیؒ سے حدیث سنائی، انہوں نے زرؒ سے، انہوں نے حضرت عبداللہ (بن مسعودؓ) سے روایت کی، انہوں نے آیت: ’’جھوٹ نہ دیکھا دل نے جو دیکھا۔‘‘ پڑھی، کہا: ’’رسول اللہ ﷺ نے جبریلؑ ﷺ کو دیکھا ان کے چھ سو پر تھے۔‘‘ ... الموضوع: تفسير سورة النجم آية رقم 11 (القرآن) موضوع: سورۃ النجم کی آیت نمبر 11 کی تفسیر (قرآن) 2 صحيح مسلم: كِتَابُ الْإِيمَانِ (بَابُ مَعْنَى قَوْلِ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ: {وَلَقَد...) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 176.01. حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَأَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ، جَمِيعًا عَنْ وَكِيعٍ، قَالَ الْأَشَجُّ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ، عَنْ زِيَادِ بْنِ الْحُصَيْنِ أَبِي جَهْمَةَ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: {مَا كَذَبَ الْفُؤَادُ مَا رَأَى} [النجم: 11] {وَلَقَدْ رَآهُ نَزْلَةً أُخْرَى} [النجم: 13]، قَالَ: «رَآهُ بِفُؤَادِهِ مَرَّتَيْنِ».... صحیح مسلم : کتاب: ایمان کا بیان (باب: آپﷺ کاقول ہے :’’ وہ نو ہے ، میں اسے کہاں سے دیکھوں !‘‘ ایک اور قول ہے :’’ میں نے نور دیکھا‘‘ ) مترجم: MuslimWriterName 176.01. وکیعؒ نے کہا: ہمیں اعمشؒ نے زیاد بن حصین ابو جہمہؒ سے حدیث سنائی، انہوں نے ابو عالیہؒ سے اور انہوں نے حضرت ابن عباسؓ سے روایت کی، انہوں نے آیت: ﴿مَا كَذَبَ الْفُؤَادُ مَا رَأَىٰ﴾ ’’جھوٹ نہ دیکھا دل نے جو دیکھا‘‘ اور﴿وَلَقَدْ رَآهُ نَزْلَةً أُخْرَىٰ﴾ ’’اور آپ نے اسے ایک بار اترتے ہوئے دیکھا ‘‘ (کےبارے میں) کہا: ’’رسول اللہ ﷺ نے اسے (رب تعالیٰ کو... الموضوع: تفسير سورة النجم آية رقم 11 (القرآن) موضوع: سورۃ النجم کی آیت نمبر 11 کی تفسیر (قرآن) 3 صحيح مسلم: كِتَابُ الْإِيمَانِ (بَابُ مَعْنَى قَوْلِ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ: {وَلَقَد...) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 176.02. حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، حَدَّثَنَا أَبُو جَهْمَةَ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ. صحیح مسلم : کتاب: ایمان کا بیان (باب: آپﷺ کاقول ہے :’’ وہ نو ہے ، میں اسے کہاں سے دیکھوں !‘‘ ایک اور قول ہے :’’ میں نے نور دیکھا‘‘ ) مترجم: MuslimWriterName 176.02. (وکیعؒ کے بجائے) حفص بن غیاثؒ نے اعمشؒ سے حدیث سنائی، انہوں نے کہا: ہمیں ابو جہمہؒ (زیاد بن حصین) نے اسی سند کے ساتھ (یہی) حدیث سنائی۔ الموضوع: تفسير سورة النجم آية رقم 11 (القرآن) موضوع: سورۃ النجم کی آیت نمبر 11 کی تفسیر (قرآن) 4 جامع الترمذي: أَبْوَابُ تَفْسِيرِ الْقُرْآنِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ (بَابٌ وَمِنْ سُورَةِ وَالنَّجْمِ) حکم: صحیح 3281. حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ وَابْنُ أَبِي رِزْمَةَ وَأَبُو نُعَيْمٍ عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ سِمَاكٍ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ مَا كَذَبَ الْفُؤَادُ مَا رَأَى قَالَ رَآهُ بِقَلْبِهِ قَالَ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ جامع ترمذی : كتاب: قرآن کریم کی تفسیر کے بیان میں (باب: سورہ نجم سے بعض آیات کی تفسیر ) مترجم: TrimziWriterName 3281. عبداللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے آیت ﴿مَا كَذَبَ الْفُؤَادُ مَا رَأَى﴾۱؎ پڑھی، کہا: نبی اکرمﷺنے اپنے رب کو دل کی آنکھ سے دیکھا۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن ہے۔ الموضوع: تفسير سورة النجم آية رقم 11 (القرآن) موضوع: سورۃ النجم کی آیت نمبر 11 کی تفسیر (قرآن) 5 جامع الترمذي: أَبْوَابُ تَفْسِيرِ الْقُرْآنِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ (بَابٌ وَمِنْ سُورَةِ وَالنَّجْمِ) حکم: صحیح 3283. حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى وَابْنُ أَبِي رِزْمَةَ عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ مَا كَذَبَ الْفُؤَادُ مَا رَأَى قَالَ رَأَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جِبْرِيلَ فِي حُلَّةٍ مِنْ رَفْرَفٍ قَدْ مَلَأَ مَا بَيْنَ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ... جامع ترمذی : كتاب: قرآن کریم کی تفسیر کے بیان میں (باب: سورہ نجم سے بعض آیات کی تفسیر ) مترجم: TrimziWriterName 3283. عبداللہ بن مسعود ؓ اس آیت: ﴿مَا كَذَبَ الْفُؤَادُ مَا رَأَى﴾ کی تفسیر میں کہتے ہیں: رسول اللہ ﷺنے جبرئیل ؑ کو باریک ریشمی جوڑا پہنے ہوئے دیکھا۔ آسمان وزمین کی ساری جگہیں ان کے وجود سے بھر گئی تھیں۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ الموضوع: تفسير سورة النجم آية رقم 11 (القرآن) موضوع: سورۃ النجم کی آیت نمبر 11 کی تفسیر (قرآن) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 5 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 5