الموضوع المختار منتخب موضوع صحیح بخاری صحیح مسلم سنن ابو داؤد جامع ترمذی سنن نسائی سنن ابن ماجہ مسند احمد سلسلہ احادیث صحیحہ 10 نتائج حاصل کریں 25 نتائج حاصل کریں 50 نتائج حاصل کریں 100 نتائج حاصل کریں دوبارہ موضوع منتخب کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 1 کل صفحات: 1 - کل احادیث: 1 1 جامع الترمذي أَبْوَابُ تَفْسِيرِ الْقُرْآنِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ بَابٌ وَمِنْ سُورَةِ الْفَجْرِ حکم: ضعیف الاسناد 3342 حَدَّثَنَا أَبُو حَفْصٍ عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ وَأَبُو دَاوُدَ قَالَا حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ عِصَامٍ عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَهْلِ الْبَصْرَةِ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ عَنْ الشَّفْعِ وَالْوَتْرِ فَقَالَ هِيَ الصَّلَاةُ بَعْضُهَا شَفْعٌ وَبَعْضُهَا وِتْرٌ قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ قَتَادَةَ وَقَدْ رَوَاهُ خَالِدُ بْنُ قَيْسٍ الْحُدَّانِيُّ عَنْ قَتَادَةَ أَيْضًا... جامع ترمذی: كتاب: قرآن کریم کی تفسیر کے بیان میں (باب: سورہ فجر سے بعض آیات کی تفسیر) مترجم: فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد الرحمٰن فریوائی ومجلس علمی(دار الدعوۃ، نئی دہلی) 3342. عمران بن حصین ؓ کہتے ہیں: نبی اکرم ﷺ سے (شفع) اور (وتر) کے بارے میں پوچھا گیا کہ الشفع (جفت) اور الوتر (طاق) سے کیا مراد ہے؟ آپﷺ نے فرمایا: ’’اس سے مراد نماز ہے، بعض نمازیں شفع (جفت) ہیں اور بعض نمازیں وتر(طاق) ہیں‘‘۔امام ترمذی کہتے ہیں: ۱۔ یہ حدیث غریب ہے۔۲۔ ہم اسے صرف قتادہ کی روایت سے جانتے ہیں۔۳۔ خالد بن قیس حدانی نے بھی اسے قتادہ سے روایت کیا ہے۔... الموضوع: تفسير سورة الفجر آية رقم 1 موضوع: سورۃ الفجر کی آیت نمبر 1 تا 3 کی تفسیر (قرآن) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 1 کل صفحات: 1 - کل احادیث: 1