• صفحہ اول
  • خصوصیات
  • کچھ ہمارے بارے میں
  • استعمال کرنے کا طریقہ
  • موضوعات
  • تعاون
  • رابطہ کریں

موضوع کے نتائج

دیگر ویب سائٹس
  • محدث لائبریری
  • محدث فتویٰ
  • محدث فورم
  • محدث میگزین
  • محدث میڈیا
  • قرآن لائبریری
  • رسائل و جرائد
  • شاملہ اردو
کتب احادیث
  • صحیح بخاری
  • صحیح مسلم
  • سنن ابو داؤد
  • جامع ترمذی
  • سنن نسائی
  • سنن ابن ماجہ
  • مسند احمد
  • سلسلہ احادیث صحیحہ

ڈیفالٹ سیٹنگ منتخب کریں

التراقيم
التراجم
الحكم على الحديث
التراقيم
التراجم
التراجم
التراقيم
التراجم
التراجم
التراقيم
التراجم
التراجم
التراقيم
التراجم
التراجم
التراقيم
التراجم
التراجم
التراقيم
التراجم
التراجم
التراقيم
التراجم
التراجم
التراقيم
التراجم
التراجم
الموضوع المختار
منتخب موضوع
دوبارہ موضوع منتخب کریں

مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 2

کل صفحات: 1 - کل احادیث: 2

1 ‌سنن ابن ماجه كِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابٌ إِذَا رَمَى جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ لَمْ يَقِفْ...

حکم: صحیح

3032 حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا طَلْحَةُ بْنُ يَحْيَى، عَنْ يُونُسَ بْنِ يَزِيدَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّهُ «رَمَى جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ، وَلَمْ يَقِفْ عِنْدَهَا، وَذَكَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَعَلَ مِثْلَ ذَلِكَ»

سنن ابن ماجہ:

کتاب: حج وعمرہ کے احکام ومسائل

(باب: بڑے جمرے کو رمی کرکے اس کے پاس کرکے نہ ٹھہرنا)

مترجم: فضیلۃ الشیخ مولانا محمد عطاء اللہ ساجد (دار السلام)

3032. حضرت عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ انھوں نے جمرۂ عقبہ کو کنکریاں ماریں اور اس کے پاس نہ رکے اور بتایا کہ نبیﷺنے بھی اسی طرح کیا تھا۔


الموضوع: الوقوف عند رمي الجمار (العبادات)
موضوع: جمرات کے پاس رک کر رمی کرنا (عبادات)

2 ‌سنن ابن ماجه كِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابٌ إِذَا رَمَى جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ لَمْ يَقِفْ...

حکم: صحیح

3033 حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنِ الْحَجَّاجِ، عَنِ الْحَكَمِ بْنِ عُتَيْبَةَ، عَنْ مِقْسَمٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «إِذَا رَمَى جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ مَضَى، وَلَمْ يَقِفْ»

سنن ابن ماجہ:

کتاب: حج وعمرہ کے احکام ومسائل

(باب: بڑے جمرے کو رمی کرکے اس کے پاس کرکے نہ ٹھہرنا)

مترجم: فضیلۃ الشیخ مولانا محمد عطاء اللہ ساجد (دار السلام)

3033. حضرت عبداللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے، انھوں نےفرمایا: رسول اللہﷺ جب جمرۂ عقبہ (بڑے جمرے) کو رمی کرتے تو چلتے جاتے تھے، ٹھہرتے نہیں تھے۔


الموضوع: الوقوف عند رمي الجمار (العبادات)
موضوع: جمرات کے پاس رک کر رمی کرنا (عبادات)

مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 2

کل صفحات: 1 - کل احادیث: 2

رابطہ کریں

  • مرکز النور: کالج روڈ، نزد غازی چوک، ٹاؤن شپ، لاہور ۔ پاکستان
  • 0092-300-0197274
  • contact@mohaddis.com

کتب احادیث

  • صحیح بخاری
  • صحیح مسلم
  • سنن ابو داؤد
  • جامع ترمذی
  • سنن نسائی
  • سنن ابن ماجہ
  • مسند احمد
  • سلسلہ احادیث صحیحہ

ہمارے دیگر پراجیکٹ

  • محدث سٹور
  • محدث لائبریری
  • محدث فتویٰ
  • محدث فورم
  • محدث میگزین
  • محدث میڈیا
  • قرآن لائبریری
  • رسائل و جرائد
  • محدث خطیب
  • محدث گیلری
  • شاملہ اردو
  • خصوصیات
  • کچھ ہمارے بارے میں
  • استعمال کرنے کا طریقہ
  • تعاون
  • رابطہ کریں
  • موضوعات
  • سائٹ میپ

Copyright © 2026 Mohaddis. All Rights Reserved.