1 ‌سنن ابن ماجه كِتَابُ الْكَفَّارَاتِ بَابٌ كَمْ يُطْعَمُ فِي كَفَّارَةِ الْيَمِينِ؟

حکم: ضعیف

2112 حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ يَزِيدَ قَالَ: حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْبَكَّائِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَعْلَى الثَّقَفِيُّ، عَنِ الْمِنْهَالِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: «كَفَّرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِصَاعٍ مِنْ تَمْرٍ، وَأَمَرَ النَّاسَ بِذَلِكَ، فَمَنْ لَمْ يَجِدْ فَنِصْفُ صَاعٍ مِنْ بُرٍّ»...

سنن ابن ماجہ: کتاب: کفارے سے متعلق احکام و مسائل (باب: قسم کے کفارے کے طور پر کتنا کھانا دیا جائے ؟)

مترجم: ١. فضيلة الشيخ محمد عطاء الله ساجد (دار السّلام)

2112. حضرت عبداللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: اللہ کے رسول ﷺ نے کفارے کے طور پر ایک صاع (خشک) کھجورین دیں اور لوگوں کو بھی یہی حکم دیا۔ جس کے پاس (کھجوریں) نہ ہوں، وہ نصف صاع گندم دے دے۔