الموضوع المختار منتخب موضوع صحيح البخاري صحيح مسلم سنن أبي داؤد جامع الترمذي سنن النسائي سنن ابن ماجه مُسند أحمد 10 نتائج حاصل کریں 25 نتائج حاصل کریں 50 نتائج حاصل کریں 100 نتائج حاصل کریں دوبارہ موضوع منتخب کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 1 کل صفحات: 1 - کل احادیث: 1 1 سنن ابن ماجه كِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابُ مَنِ اسْتَلَمَ الرُّكْنَ، بِمِحْجَنِهِ حکم: حسن 3048 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَقَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرِ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي ثَوْرٍ عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ شَيْبَةَ قَالَتْ لَمَّا اطْمَأَنَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَامَ الْفَتْحِ طَافَ عَلَى بَعِيرٍ يَسْتَلِمُ الرُّكْنَ بِمِحْجَنٍ بِيَدِهِ ثُمَّ دَخَلَ الْكَعْبَةَ فَوَجَدَ فِيهَا حَمَامَةَ عَيْدَانٍ فَكَسَرَهَا ثُمَّ قَامَ عَلَى بَابِ الْكَعْبَةِ فَرَمَى بِهَا وَأَنَا أَنْظُرُهُ... سنن ابن ماجہ: کتاب: حج وعمرہ کے احکام ومسائل (باب: چھڑی کے ساتھ حجر اسود کا استلا م کرنا) مترجم: ١. فضيلة الشيخ محمد عطاء الله ساجد (دار السّلام) 3048. حضرت صفیہ بنت شیبہ ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: فتح مکہ کےسال جب رسول اللہﷺکو (فتح سے متعلق معاملات نپٹا کر) اطمنان حاصل ہوا تو آپﷺ نےاوانٹ پر سوارہو کر طواف کیا۔ (اس دو ران میں) نبیﷺاپنے ہاتھ میں موجود چھڑی کے ساتھ استلام کرتے تھے، پھرآپﷺ کعبہ شریف کے اندرداخل ہوئے تو اس کے اندرکھجور کی لکڑی سے بنی ہوئی ایک کبوتری نظر آئی۔ آپﷺ نے اسے توڑ دیا، پھر کعبہ کے دروازے پر کھڑے ہو کر اسے (کعبہ سے باہر) پھینک دیا ۔اور میں رسول اللہﷺکو (کبوتری کا بت کعبہ سے باہر پھینکتے) دیکھ رہی تھی۔... الموضوع: الإشارة إلى الحجر الأسود (العبادات) موضوع: حجر اسود کی طرف اشارہ کرنا (عبادات) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 1 کل صفحات: 1 - کل احادیث: 1