الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 2 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 2 1 سنن ابن ماجه: كِتَابُ الصَّيْدِ (بَابُ مَا يُنْهَى عَنْ قَتْلِهِ) حکم: صحیح 3223. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ، قَالَا: حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْفَضْلِ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: «نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ قَتْلِ الصُّرَدِ، وَالضِّفْدَعِ، وَالنَّمْلَةِ، وَالْهُدْهُدِ»... سنن ابن ماجہ : کتاب: شکار کے احکام ومسائل (باب: جن جانوروں کو قتل کرنا منع ہے ) مترجم: MajahWriterName 3223. حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: رسول اللہﷺ نے ممولا، مینڈک، چیونٹی اور ہد ہد کے مارنے سے منع فرمایا ہے۔ الموضوع: قتل الصرد (الأشربة والأطعمة) موضوع: ممولے کو قتل کرنا (کھانے پینے کے آداب و احکام) 2 سنن ابن ماجه: كِتَابُ الصَّيْدِ (بَابُ مَا يُنْهَى عَنْ قَتْلِهِ) حکم: صحیح 3224. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: «نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ قَتْلِ أَرْبَعٍ مِنَ الدَّوَابِّ، النَّمْلَةِ، وَالنَّحْلَةِ، وَالْهُدْهُدِ، وَالصُّرَدِ»... سنن ابن ماجہ : کتاب: شکار کے احکام ومسائل (باب: جن جانوروں کو قتل کرنا منع ہے ) مترجم: MajahWriterName 3224. حضرت عبد اللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہﷺ نے چار جانوروں کو قتل کرنے سے منع فرمایا، چیونٹی، شہد کی مکھی، ہد ہد اور ممولا۔ الموضوع: قتل الصرد (الأشربة والأطعمة) موضوع: ممولے کو قتل کرنا (کھانے پینے کے آداب و احکام) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 2 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 2