1 سنن أبي داؤد: کِتَابُ الْإِجَارَةِ (بَابٌ فِي ثَمَنِ الْخَمْرِ وَالْمَيْتَةِ)

حکم: صحیح

3490. حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِي الضُّحَى، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: لَمَّا نَزَلَتِ الْآيَاتُ الْأَوَاخِرُ مِنْ سُورَةِ الْبَقَرَةِ، خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَرَأَهُنَّ عَلَيْنَا، وَقَالَ: >حُرِّمَتِ التِّجَارَةُ فِي الْخَمْرِ<. ...

سنن ابو داؤد : کتاب: اجارے کے احکام و مسائل (باب: شراب اور مردار کی خریدوفروخت حرام ہے )

مترجم: DaudWriterName

3490. ام المؤمنین سیدہ عائشہ‬ ؓ س‬ے روایت ہے کہ جب سورۃ البقرہ کی آخری آیات نازل ہوئیں، تو رسول اللہ ﷺ نکلے اور انہیں ہم پر پڑھا اور فرمایا: ”شراب کی تجارت حرام کر دی گئی ہے۔“