الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 1 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 1 1 جامع الترمذي: أَبْوَابُ الْمَنَاقِبِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ (بَابُ مَنَاقِبِ أَبِي ذَرٍّ الْغِفَارِيِّؓ) حکم: ضعیف 3802. حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ الْعَنْبَرِيُّ حَدَّثَنَا النَّضْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنِي أَبُو زُمَيْلٍ هُوَ سِمَاكُ بْنُ الْوَلِيدِ الْحَنَفِيُّ عَنْ مَالِكِ بْنِ مَرْثَدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا أَظَلَّتْ الْخَضْرَاءُ وَلَا أَقَلَّتْ الْغَبْرَاءُ مِنْ ذِي لَهْجَةٍ أَصْدَقَ وَلَا أَوْفَى مِنْ أَبِي ذَرٍّ شِبْهِ عِيسَى ابْنِ مَرْيَمَ عَلَيْهِ السَّلَام فَقَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ كَالْحَاسِدِ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَفَتَعْرِفُ ذَلِكَ لَهُ قَالَ نَعَمْ فَاعْرِفُوهُ لَهُ قَالَ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا... جامع ترمذی : كتاب: فضائل و مناقب کے بیان میں (باب: ابو ذر غفاری ؓ کے مناقب ) مترجم: TrimziWriterName 3802. ابوذر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ' آسمان نے کسی پر سایہ نہیں کیا اور نہ زمین نے کسی کو پناہ دی جو ابوذر سے - جو عیسیٰ بن مریم کے مشابہ ہیں- زیادہ زبان کا سچا اور اس کا پاس ولحاظ رکھنے والا ہو‘‘، یہ سن کر عمر بن خطاب ؓ رشک کے انداز میں بولے: اللہ کے رسولﷺ! کیا ہم یہ بات انہیں بتا دیں؟ آپﷺ نے فرمایا: ’’ہاں، بتا دو‘‘۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث اس سند سے حسن غریب ہے۔ ۲۔ اور بعضوں نے اس حدیث کو روایت کیا ہے اس میں ہے کہ آپﷺ نے فرمایا: ’’ابوذر زمین پر عیسیٰ بن مریم کی زاہدانہ چال چلتے ہیں&lsqu... الموضوع: مشابهة أبي ذر لعيسى ابن مريم (السيرة) موضوع: حضرت ابوذر کی حضرت عیسیٰ بن مریم سے مشابہت (سیرت) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 1 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 1