الموضوع المختار منتخب موضوع صحيح البخاري صحيح مسلم سنن أبي داؤد جامع الترمذي سنن النسائي سنن ابن ماجه مسند احمد 10 نتائج حاصل کریں 25 نتائج حاصل کریں 50 نتائج حاصل کریں 100 نتائج حاصل کریں دوبارہ موضوع منتخب کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 1 کل صفحات: 1 - کل احادیث: 1 1 سنن النسائي كِتَابُ السَّهْوِ بَابٌ نَوْعٌ آخَرُ مِنْ الدُّعَاءِ حکم: صحیح 1306 أَخْبَرَنَا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ سَمِعْتُ حَيْوَةَ يُحَدِّثُ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ مُسْلِمٍ عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحُبُلِيِّ عَنْ الصُّنَابِحِيِّ عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ قَالَ أَخَذَ بِيَدِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ إِنِّي لَأُحِبُّكَ يَا مُعَاذُ فَقُلْتُ وَأَنَا أُحِبُّكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَا تَدَعْ أَنْ تَقُولَ فِي كُلِّ صَلَاةٍ رَبِّ أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ وَشُكْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ... سنن نسائی: کتاب: نماز میں بھول جانے کے متعلق احکام و مسائل (باب: ایک اور قسم کی دعا) مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام) 1306. حضرت معاذ بن جبل ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے میرا ہاتھ پکڑا اور فرمایا: ”اے معاذ! میں تجھ سے محبت کرتا ہوں۔“ میں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! میں بھی آپ سے محبت کرتا ہوں۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’پھر تو کسی نماز میں یہ دعا کرنا نہ چھوڑ: [رَبِّ أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ……] ”اے میرے رب! میری مدد فرما کہ میں تیرا ذکر کروں اور تیرا شکر کروں اور تیری عبادت اچھی طرح بنا سنوار کے کروں۔“... الموضوع: حب النبي لسعد بن معاذ (السيرة) موضوع: نبی اکرمﷺ کی حضرت سعد بن معاذ سے محبت (سیرت) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 1 کل صفحات: 1 - کل احادیث: 1