الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 4 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 4 1 صحيح البخاري: كِتَابُ الحَجِّ (بَابُ سِقَايَةِ الحَاجِّ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 1634. حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي الْأَسْوَدِ حَدَّثَنَا أَبُو ضَمْرَةَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ اسْتَأْذَنَ الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَبِيتَ بِمَكَّةَ لَيَالِيَ مِنًى مِنْ أَجْلِ سِقَايَتِهِ فَأَذِنَ لَهُ... صحیح بخاری : کتاب: حج کے مسائل کا بیان (باب: حاجیوں کو پانی پلانا ) مترجم: BukhariWriterName 1634. حضرت ابن عمر ؓ سے روایت ہے، انھوں نے فرمایا کہ حضرت عباس بن عبدالمطلب ؓ نے رسول اللہ ﷺ سے منیٰ کی راتوں میں مکہ رہنے کی اجازت طلب کی کیونکہ وہ حاجیوں کو پانی پلایا کرتے تھے تو آپ نے انھیں اجازت دے دی۔ الموضوع: سيرة الآباء والأجداد (السيرة) Topics: نبی اکرمﷺ کے آباء و اجداد کی سیرت و کردار (سیرت) 2 صحيح البخاري: كِتَابُ الحَجِّ (بَابٌ: هَلْ يَبِيتُ أَصْحَابُ السِّقَايَةِ أَوْ غَ...) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 1743. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ بْنِ مَيْمُونٍ حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا رَخَّصَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صحیح بخاری : کتاب: حج کے مسائل کا بیان (باب : منی کی راتوں میں جو لوگ مکہ میں پانی پلاتے ہیں یا اور کچھ کام کرتے ہیں وہ مکہ میں رہ سکتے ہیں ) مترجم: BukhariWriterName 1743. حضرت ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے رخصت دی ہے۔ الموضوع: سيرة الآباء والأجداد (السيرة) Topics: نبی اکرمﷺ کے آباء و اجداد کی سیرت و کردار (سیرت) 3 صحيح البخاري: كِتَابُ الحَجِّ (بَابٌ: هَلْ يَبِيتُ أَصْحَابُ السِّقَايَةِ أَوْ غَ...) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 1744. ح حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُوسَى حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَذِنَ صحیح بخاری : کتاب: حج کے مسائل کا بیان (باب : منی کی راتوں میں جو لوگ مکہ میں پانی پلاتے ہیں یا اور کچھ کام کرتے ہیں وہ مکہ میں رہ سکتے ہیں ) مترجم: BukhariWriterName 1744. حضرت ابن عمر ؓ ہی سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے اجازت عطا فرمائی۔ الموضوع: سيرة الآباء والأجداد (السيرة) Topics: نبی اکرمﷺ کے آباء و اجداد کی سیرت و کردار (سیرت) 4 صحيح البخاري: كِتَابُ الحَجِّ (بَابٌ: هَلْ يَبِيتُ أَصْحَابُ السِّقَايَةِ أَوْ غَ...) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 1745. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي نَافِعٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ الْعَبَّاسَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ اسْتَأْذَنَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِيَبِيتَ بِمَكَّةَ لَيَالِيَ مِنًى مِنْ أَجْلِ سِقَايَتِهِ فَأَذِنَ لَهُ تَابَعَهُ أَبُو أُسَامَةَ وَعُقْبَةُ بْنُ خَالِدٍ وَأَبُو ضَمْرَةَ... صحیح بخاری : کتاب: حج کے مسائل کا بیان (باب : منی کی راتوں میں جو لوگ مکہ میں پانی پلاتے ہیں یا اور کچھ کام کرتے ہیں وہ مکہ میں رہ سکتے ہیں ) مترجم: BukhariWriterName 1745. حضرت ابن عمر ؓ سے ایک اورروایت ہے کہ حضرت عباس ؓ بن عبدالمطلب نے نبی کریم ﷺ سے اجازت طلب کی کہ پانی پلانے کے انتظامات کرنے کے لیے منیٰ کی راتیں مکہ مکرمہ میں بسر کریں تو آپ نے انھیں اجازت دے دی۔ ابو اسامہ، عقبہ بن خالد اور ابوضمرہ نے عبداللہ بن نمیر سے روایت کرنے میں محمد بن عبداللہ کی متابعت کی ہے۔ ... الموضوع: سيرة الآباء والأجداد (السيرة) Topics: نبی اکرمﷺ کے آباء و اجداد کی سیرت و کردار (سیرت) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 4 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 4